کراچی میں عیدالاضحٰی کے موقع پر مرکزی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔

کراچی میں عیدالاضحٰی کے موقع پر مرکزی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔ اس سال بھی قربانی کےجانوروں کی منڈی تیسرٹاؤن ناردرن بائی پاس پر لگائی جائےگی۔ منڈی کیلئے تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر وسیع وعریض رقبے کا مزید پڑھیں

پبلک پر حملے ہوتے رہیں اور آپ محفوظ رہیں ، یہ کہاں کا قانون ہے؟

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کے متاثرین کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ایڈوکیٹ جنرل سے کہا کہ سرکار جہاں انکروچمنٹ کرتی ہے وہاں زیادہ سزا ہونی چاہیے ۔۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

فارم 47 چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے عوام کی رائے نہیں آمریت چاہیے ، جو تماشا ہورہا ہے چلنے والا نہیں ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں میٹ دی پریس سے خطاب میں کہا کہ فارم 47 چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے عوام کی رائے نہیں آمریت چاہیے ، جو تماشا ہورہا ہے چلنے والا نہیں مزید پڑھیں

آگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ انہیں اللہ تعالیٰ نے وزیراعلیٰ کی کرسی دی ہے اور انہیں آگ کا دریا عبور کرکے یہاں تک پہنچنا پڑا ۔ انہوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

نسلہ ٹاو کی زمین فروخت کی جائے اور الاٹیز کو معاوضہ ادا کیا جائے ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا ۔ کراچی رجسٹری میں ہونے والی سماعت میں کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں