مسواک کا استعمال دانتوں اور منہ کی صحت کے لیے نہایت مفید ہے ۔ روزے کی حالت میں مسواکت کا استعمال منہ سے مہک کا خاتمہ کرتا ہے ۔ روزے میں چونکہ آدمی کھا اور پی نہیں سکتا اس لیے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1865 خبریں موجود ہیں
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان معمول کے چیک اپ کےلیے گئے تھے ۔۔ ڈاکٹر نے انہیں انجیو گرافی کا مشورہ دیا ۔۔ اور ڈاؤ اوجھا کیمپس میں انہیں اسٹنٹ ڈال دیا گیا ۔ حافظ نعیم الرحمان کو جلد مزید پڑھیں
فضائی سرفروش اور پاکستان ایئر فورس کا فخر ایئر کموڈور محمد محمود عالم انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے ہیرو تھے ۔ انہوں نے ایک منٹ میں بھارت کے پانچ طیارے گرائے تھے جو آج تک عالمی ریکارڈ ہے ۔ مزید پڑھیں
کراچی میں انتظامیہ کمشنر کراچی کی پرائس لسٹ پر عمل کرانے میں ناکام ہوگئی ۔ ریٹیلرز اور دکاندار من مانے ریٹ پر اشیاء فروخت کررہے ہیں اور مہنگائی میں اضافے کا ذمے دار مڈل مین کو قرار دیا جارہا ہے مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اسٹار ول سمتھ نے قرآن پاک کے مطالعے کے دوران بہت کچھ سیکھنے کادعویٰ کیا۔ انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ قرآن مجید کے مطالعے کے بعد تمام غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں ۔ انہوں نے ماہ مزید پڑھیں
کراچی میں الخدمت کے تحت باہمت یتیم بچوں کے لیے پانچ روزہ عید شاپنگ کا آغاز کردیا ۔ پہلے دن سات سو بچوں نے عید شاپنگ کی ۔ ہر بچے نے چھ ہزار روپے کی شاپنگ کی اور پانچ سو مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا اور یونیورسٹی روڈ سے گزرنے والے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بن گئیں کشادہ یونیورسٹی روڈ پر سفر ایک ایسا امتحان بن گیا جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ۔۔سندھ حکومت کی مزید پڑھیں
امریکہ کے معروف ریپر جوناتھ ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں ۔ انہوں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔ وہ کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ انہوں نے اس بات مزید پڑھیں
ہارورڈ یونیورسٹی کے معروف پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا ، انہوں نے یکم رمضان المبارک کو اسلام قبول کیا ۔ پروفیسر ہنری کلاسن کو اسٹیم سیل پر تحقیق میں خاص مقام حاصل ہے یہ ان کی مہارت کا مزید پڑھیں
حیران کن !! کراچی میں روزانہ 10 ہزار سے زائد ٹریفک چالان کٹنے لگے روزنامہ جنگ میں شائع خبر میں بڑا انکشاف کیا گیا ہے ، شہر قائد میں روزانہ دس ہزار ٹریفک چالان کٹ رہے ہیں، شہریوں سے اس مزید پڑھیں