کراچی میں پانی کی لائنوں کی مرمت، 4 روز تک شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی، واٹر بورڈ کی شہریوں سے پانی احتیاط سے استعمال کرنے کی درخواست

کراچی واٹر بورڈ نے 10 اپریل سے غازی گوٹھ پر واقع 84 انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی 4 روز تک مزید پڑھیں

ہماری 11 گاڑیاں جلائی گئیں، جلانے والوں کو گرفتار کیا جائے حکومت ہمیں تحفظ فراہم کرے، لیاقت محسود, رہنما ڈمپر ایسوسی ایشن

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈمپر ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت محسود نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی 11 گاڑیاں نذر آتش کی گئیں۔ کراچی کے پاور ہاؤس چورنگی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے تحفظ مزید پڑھیں

ڈمپر حادثات میں ملوث ڈرائیوروں اور ڈمپر جلانے والوں کو گرفتار کرنے کے واضع احکامات دیے ہیں، وزیرِ داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ڈمپر حادثات پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے ملوث ڈرائیوروں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو بھی ہیوی گاڑیوں کو نذر آتش کرنے یا عوامی مزید پڑھیں

کراچی کورنگی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور فرار، 99 روز میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے اموات 78 ہوگئیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔ رواں سال کے ابتدائی 99 مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں 23 سالہ نوجوان کا جگر 42 سالہ چچا کو لگا کر جگر کی پیوند کاری کا آپریشن مکمل ، دونوں خیریت سے ہیں

بین الاقوامی ماہرین کی زیر نگرانی ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں 23 سالہ نوجوان کا جگر 42 سالہ چچا کو لگا کر جگر کی پیوند کاری کا 190واں آپریشن مکمل کر لیا۔ عطیہ دینے اور لینے والے دونوں خیریت سے ہیں مزید پڑھیں

حیدرآباد – سکھر موٹروے جلد تعمیر کیا جائے گا، یہ میری ذاتی دلچسپی ہے، وزیرِ اعظم کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کو خط

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط، حیدرآباد – سکھر موٹروے میری ذاتی دلچسپی ہے، موٹروے کو جلد پی ایس ڈی پی کا حصہ بنایا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے کو مزید پڑھیں

کراچی میٹرک امتحانات کے دوران امتحانی مراکز میں لوڈ شیڈنگ جاری، طلباء شدید گرمی میں پرچہ دینے پر مجبور

کراچی میں جاری میٹرک امتحانات کے دوران مختلف امتحانی مراکز شدید لوڈشیڈنگ کا شکار رہے، جس کے باعث طلبہ شدید گرمی میں پرچے حل کرنے پر مجبور ہیں۔ جہانگیر روڈ، جمشید روڈ، لیاری اور اورنگی کے مراکز میں بجلی کی مزید پڑھیں

کراچی گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد آٹے کی ہول سیل قیمتوں میں 13 روپے فی کلو تک کمی

ڈان اخبار کے مطابق گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں مختلف اقسام کے آٹے کے نرخوں میں 13 روپے فی کلو تک کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈھائی نمبر آٹا 67 روپے اور فائن مزید پڑھیں

کراچی میں ماڑی پور روڈ ٹریلر کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق، بہن کے ساتھ سڑک عبور کر رہا تھا

کراچی میں ماڑی پور روڈ پر ایک اور افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں 8 سالہ بچہ ٹریلر کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے فوری طور پر ٹریلر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں

ترک خاتونِ اول کی مریم نواز کو اناطولیہ میں خطاب کی خصوصی دعوت، مریم نواز ترکیہ کا دورہ کریں گی

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ترک خاتونِ اوّل ایمنہ اردوان کی خصوصی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گی۔ ایمنہ اردوان نے مریم نواز کو اناطولیہ ڈپلومیسی فورم میں خطاب کی دعوت دی ہے، جس کا مزید پڑھیں