کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ 25 گھنٹے میں کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ شہر میں چار جنوری سے سردی بڑھے گی اور درجہ حرارت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1874 خبریں موجود ہیں
پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن بڑا دھچکہ لگا ہے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کے دوران باؤنڈری لائن کے قریب صائم مزید پڑھیں
اقتصادی محاذ سے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر مجموعی برآمدات کا حجم 16 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا۔ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے اپنے دو مطالبات رکھے ہیں جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی اور 26 مزید پڑھیں
پشاور میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم فراہمی پر آج ایک بار پھر احتجاج کیا گزشتہ روز پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کر دیا۔ گزشتہ سال نومبر میں بھی پشاور میں بلدیاتی نمائندوں مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی سات سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے اس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے شہباز شریف نے کہا کہ 24 سال بعد کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس ہوا، افراط زر 38 مزید پڑھیں
پیپلز بس سروس نے اپنے نیٹ ورک کو مزید وسعت دی ہے، 4 نئے روٹس کے اضافے اور 40 نئی بسوں کی شمولیت کے بعد بسوں کی تعداد 300 ہوگئی ہے۔ جنگ کے مطابق پیپلز بس سروس کے منیجر عبدالشکور مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ دھرنا دینے والے کے پی حکومت کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں وہ کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ پارا چنار متاثرین کے ساتھ ہیں مگر مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ دھرنے کے منتظمین کو جگہ دینے کا اعلان کرتا ہوں ، سڑکیں بلاک کرنے نہیں دیں گے انہوں نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے بعد اور بھی لوگ کھڑے ہوگئے مزید پڑھیں
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے سنچورین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی نے سعود شکیل کی رینکنگ کو مزید بہتر کردیا سعود شکیل ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کرکے دسویں سے چھٹے نمبر پر آگئے ہیں انہوں نے مزید پڑھیں