وزیر داخلہ نے درست کہا اب بوری بند لاشیں نہیں ملتیں کیونکہ اب سڑکوں پر کھلے عام مار دیتے ہیں ، مظہر عباس

کراچی میں بڑھتے جرائم کے تناظر میں سینئر صحافی مظہر عباس نے جنگ میں ” لہولہان کراچی کی اصل کہانی” کے عنوان سے آرٹیکل لکھا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر داخلہ سندھ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مزید پڑھیں

شراب پینے والے مسلمان کو فوری گرفتار کیا جائے مسلمانوں کو شراب بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تئیسویں شب کے موقع پر گورنر ہاؤس میں ریاست مدینہ کے اصول نافذ کرنے کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان سے بھی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ، تعداد 62 کروڑ 70 لاکھ ہوگئی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر معروف فٹبالر نے سب کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔ ان کے فالوورز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے ۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو کے فالوز کی تعداد 627 ملین ہے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی 10 نشستیں حاصل کرلیں فیصل واوڈا ، عامر چشتی بھی کامیاب

پیپلزپارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی بارہ میں سے دس نشستیں جیت لیں ۔ آزاد امیدوار فیصل واوڈا بھی جنرل نشست پر کامیاب ہوگئے ، جنرل نشسست پر ایم کیوایم کے عامر چشتی بھی سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے ۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز ٹیم کا اعلان جلد متوقع، شاہین آفریدی کو آرام دیا جائے گا

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان دو دن کے اندر متوقع ہے ۔ بابراعظم اور سلیکٹرز کے درمیان مشاورت ہورہی ہے ۔ شاہین آفریدی کو آرام دیا جاسکتا ہے ۔ فخر زمان کے ہاتھ میں مزید پڑھیں