قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا۔

وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں شامل ہیں۔پی سی بی کا مزید پڑھیں

حکومت نے 31 دنوں میں قرض میں 1733 ارب کا اضافہ کیا جو یومیہ 56 ارب بنتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں اتنا قرض لے کیوں رہے ہیں ، شہباز رانا

ملک کے معروف کامرس رپورٹر شہباز رانا نے انکشاف کیا کہ حکومت نے مئی کے اکتیس دنوں میں سترہ سو تینتس ارب روپے قرض میں اضافہ کیا جو یومیہ چھپن ارب روپے بنتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی مزید پڑھیں

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔

جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ حکومتی فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024 کے لیے ماہانہ 200 یونٹ والےصارفین کو ریلیف مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل میں بائبل پڑھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے انصار عباسی کا آرٹیکل

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان سے حال ہی میں ملاقات کی ۔ انصار عباسی نے روزنامہ جنگ میں شائع اپنے آرٹیکل میں بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلمان ہوتے ہوئے بھی بائبل پڑھنے پر مزید پڑھیں