پاکستان کرکٹ تماشا بن گئی! شاہین آفریدی پانچ ٹی ٹوئینٹی میچز کے بعد کپتانی سے فارغ!!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا ہے ، شاہین آفریدی کو صرف پانچ میچز کے بعد کپتانی سے ہٹادیا گیا ۔ اس سے پہلے بابر اعظم کو اس لیے قیادت سے ہٹایا گیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کی تیسری اور شہر قائد میں پہلی جدید ترین ماڈل کی ایم آر آئی مشین کراچی پہنچ گئی،الخدمت ڈائیگناسٹک سینٹر میں انسٹال ہوگی ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ الحمدللہ، وعدہ پوراہوا، پاکستان کی تیسری اور کراچی میں پہلی جدید ترین ماڈل کی ایم آر آئی مشین Siemens Magnetom Sola 1.5T کراچی پہنچ گئی۔ لاکھوں ڈالر مالیت کی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی انکوائری کمیشن تحقیقات کرے گا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ ۔ وفاقی کابینہ نے کمیشن کی منظوری دے دی ۔۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی انکوائری کمیشن تحقیقات کرے گا ۔۔ کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے سے حادثات بڑھ گئے، روزانہ 100 سے زائد واقعات رپورٹ

کراچی میں 18 سال سے کم عمر بچوں میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھ گیا ۔ یہ بچے شاہراہوں پر برق رفتاری سے بائکس دوڑاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے خود کو اور ساتھ دوسروں کو بھی زخمی مزید پڑھیں