پیپلز بس کے 3 نئے روٹس کا اعلان 24 جولائی سے بحریہ ٹاؤن سے نمائش تک الیکٹرک بس کا نیا روٹ شروع ہوگا

پیپلز بس سروس کی جانب سے کراچی میں تین نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ہاکس بے سے ٹاور تک روٹ نمبر تیرہ 22 جولائی کو شروع ہوگا ۔۔ روٹ نمبر 12 میں توسیع مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلباء احتجاج میں شدت آگئی ہے ہزاروں طلباء سڑکوں پر ہے سرکاری ملازمتوں سے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں

سرکاری ملازمتوں میں 30 فیصد کوٹہ بنگلہ دیش کے قیام کی تحریک میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہے طلباء اس امتیازی قانون کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کیوں کہ اس کا فائدہ عوامی لیگ کو ہوتا مزید پڑھیں

بجلی کی اصل قیمت 30 روپے یونٹ، 60 روپے وصولی ناجائز ، سابق نگراں وزیر گوہر اعجاز کا وزیر توانائی کو خط

سابق نگران وفاقی وزیر تجارت اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے نام خط میں بیان جاری کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گوہر اعجاز نے کہا کہ بجلی کی اصل قیمت 30 روپے یونٹ مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے لیے نماز جمعہ کے بعد نماز استسقاء ادا کی جائے، جماعت اسلامی کی اپیل

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نماز جمعہ کے بعد نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کردی ۔ انہوں نے آئمہ کرام سے اپیل کی ہے کہ باران رحمت کے لیے مساجد میں جمعے کے بعد نماز استسقاء مزید پڑھیں

ملائشیا کے عظیم رہنما 99 سالہ مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز اسپتال میں داخل

ملائشیا کے عظیم رہنما 99 سالہ مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز اسپتال میں داخل دو دہائیوں تک ملائشیا کے وزیراعظم رہنے والے ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبعیت ناساز ہے انہیں کھانسی کی شکایت کے بعد اسپتال میں مزید پڑھیں