عباسی شہید اسپتال میں ادویات اور اسٹاف کی کمی کا انکشاف

جیو نیوز کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں روزانہ اوسطاً 1100 مریض آتے ہیں، سیکڑوں مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے صرف 50 فیصد عملہ ہے جب کہ اسپتال میں جان بچانے والی ادویات اور دیگر دواؤں کی قلت ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ایم کیوایم کافی دفعہ سندھ حکومت کا حصہ رہی حلفیہ کہتا ہوں کبھی میٹنگ میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی بات نہیں کی وزارتیں اور ایڈمنسٹریٹرز مانگتے رہے ، شرجیل میمن

سندھ حکومت نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔ صوبائی حکومت شرجیل میمن نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کا بھٹو شہید پر ملک توڑنے کا الزام لگانا ناقابل قبول ہے ۔ ایم کیو ایم مزید پڑھیں

ایم این ایز ، ایم پی اے کے ترقیاتی فنڈز کے لیے 500 ارب روپے! 33 فیصد رقم جیبوں میں جائے گی ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم پاکستان اور نئی سیاسی جماعت کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے نیوز کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ایم این ایز اور ایم پی اے کے ترقیاتی فنڈز پر 500 ارب روپے خرچ ہوں گے ۔۔ کم از کم مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع 8 جولائی کے بعد بارش کا امکان

کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں اورہوا میں نمی کا تناسب 70فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سندھ کے 3000 ارب کے بجٹ میں کراچی 95 فیصد حصہ ڈالے گا مگر KMC کو صرف 2.5 فیصد حصہ ملے گا

سابق سیکرٹری فنانس یونس ڈاگھا نے سندھ کے بجٹ میں کراچی کو نظر انداز کیے جانے پر سوال اٹھادیا ۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ سندھ کے 3000 ارب کے بجٹ میں کراچی 95 فیصد حصہ ڈالے گا مگر KMC مزید پڑھیں