کراچی کی 14 سڑکیں ذرا سی بارش میں بہہ گئیں ہیں ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کردہ رقم کے تحت چلنے والے ادارے کلک کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے ہیں ۔ ترقیاتی کاموں کا معیار سوالیہ نشان بن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2442 خبریں موجود ہیں
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے میئر کراچی کو نائٹ میئر یعنی بھیانک خواب قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے سولہ سالہ دور میں کراچی کو پانی کا کوئی منصوبہ نہ دے سکی مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے نو مئی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔ مزید پڑھیں
میئر صاحب جواب دیں! کراچی میں ایک دن کی بارش نے شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا ہے شہر کی سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں ۔۔ جگہ جگہ گڑھے ہیں اور شہر ادھڑ گیا ہے شہری اس وقت نہایت اذیت ناک صورتحال مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا اسکواڈ سترہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے شان مسعود (کپتان) ، سعود شکیل ( نائب کپتان)، عامر جمال ( فٹنس سے مشروط)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، کامران مزید پڑھیں
ملک میں عوام بجلی کے زائد بلوں سے تنگ ہیں مگر دوسری طرف پاور کمپنیوں کے ملازمین کو مفت بجلی دی جاری ہے جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہےکہ ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو مزید پڑھیں
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک آئی پی پی کا 2016 میں 3 روپے والا یونٹ آج 285 روپے کا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے بتایا کہ آئندہ بجلی حکومت نہیں خریدے گی، صارفین براہ مزید پڑھیں
دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں کراچی کا نمبر پہلا ہے ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) نے فہرست جاری کردی ہے فہرست رواں ماہ کے پہلے 6 ماہ میں کی بنیاد پر بنائی گئی ہے سستے ترین شہروں کراچی مزید پڑھیں
ارشد ندیم پاکستان کا فخر بن گئے ہیں پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید پیدا ہوگئی ہے ارشد ندیم کو فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے کم از کم 84 میٹر کی تھرو کرنا تھی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
گلبرگ ٹاؤن نے کراچی کا پہلا Roadside جنگل بنانے کا اعلان کردیا گیارہ اگست بروز اتوار کو سہراب گوٹھ سے لیکر شفیق موڑ shah waliullah road تک ۱۰ ہزار پودے لگائیں جائیں گے