کراچی میں آج تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، طاقتور سسٹم خلیجی ریاستوں کے بعد بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے ، آج شام سے اس سسٹم کے اثرات کراچی میں ظاہر ہوں گے مگر بارش کی شدت خلیجی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1794 خبریں موجود ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل کرکٹر عثمان خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے یو اے ای میں بطور سیکیورٹی گارڈ نوکری کی ۔ انہوں نے بتایا کہ نوکری کے ساتھ ساتھ انہوں نے کرکٹ پر سے دھیان ہٹنے نہیں مزید پڑھیں
اسرائیل نے ایرانی حملے کا جواب دینے کا اعلان کردیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق اسرائیلی دفاعی افواج کے چیف آف سٹاف ہرزی حلوی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کا جواب دیا جائے مزید پڑھیں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سخت ترین وارننگ جاری کردی ۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی مفادات کے خلاف معمولی سی کاروائی کا بھی نہایت سخت اور جامع ردعمل آئے گا ۔ یکم اپریل کو شام میں ایران سفارتی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی حد عبور کرگیا ، کاروبار کے دوران 466 پوائینٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس 71 ہزار 10 پوائنٹس پر پہنچ مزید پڑھیں
پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب النصر سے معاہدے نے مالا مال کردیا ہے ۔ ان کی سالانہ تنخواہ 177 ملین پاؤنڈز ہے ، رونالڈو روزانہ 486263 پاؤنڈز کما رہے ہیں ۔۔ ان کا مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی، کراچی میں سترہ اور اٹھارہ اپریل کو بارش کا امکان ہے ۔۔ بارش درمیانی اور تیز ہونے کی توقع ہے
کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں قائم اسکول میں جنریٹر کا دھواں بھرگیا جس کے نتیجے میں 22 بچے بے ہوش ہوگئے ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیو اداروں بچوں کو اسکول سے باہر نکالا ، بچوں کی مزید پڑھیں
سندھ کی تحصیل کوٹری میں اسکول کی چھت کا پلستر طالبات کے اوپر گرا، 3 طالبات زخمی ہو گئیں۔ طالبات گورنمنٹ کلاس روم میں پڑھائی میں مصروف تھیں۔ زخمی طالبات کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون و سرمایہ کاری کے فروغ اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور مزید پڑھیں