راشن بانٹنا خاموشی سے کیے جانے والا کام ہے، لوگوں کی عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچائیں، میئر کراچی کا گورنر کو مشورہ

مرتضیٰ وہاب اور کامران ٹیسوری کے درمیان لفظی گولہ باری جاری، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ راشن کی تقسیم ایک باوقار عمل ہے، جسے خاموشی سے انجام دینا چاہیے تاکہ مزید پڑھیں

آئندہ 10 سال میں مصنوعی ذہانت ڈاکٹرز اور اساتذہ کی جگہ لے گی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ آئندہ ایک دہائی میں مصنوعی ذہانت طب اور تعلیم کے شعبوں میں ڈاکٹرز اور اساتذہ کی جگہ لے لے گی۔ ان کے مطابق، اے آئی ٹیکنالوجی اتنی ترقی کر مزید پڑھیں

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں دوران ڈکیتی شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کا ساتھی اسلحے سمیت فرار ہوگیا۔ واردات کے دوران ملزمان نے ایک نوجوان سے مزید پڑھیں

کراچی میں چاند رات تک معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر کوئی چالان نہیں ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک

ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 26 مارچ سے چاند رات تک کراچی میں معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر کوئی چالان نہیں ہوگا۔ اس دوران ٹریفک پولیس کسی گاڑی یا موٹرسائیکل کو لفٹ نہیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، پاکستان کی معیشت مستحکم ہوئی ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت کو استحکام ملتا ہے، لیکن حقیقی ترقی خود انحصاری سے ممکن ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ووکیشنل مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے شہر کی خوبصورتی اور ترقی کے منصوبے کےلیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے شہر کی خوبصورتی اور ترقی کے منصوبے کےلیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی ٹاسک فورس کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں ٹاسک فورس اہم شاہراہوں کی بحالی، صفائی اور خوبصورتی کے کاموں کی مزید پڑھیں