کراچی میں 29 جولائی سے 3 اگست تک بارش کا امکان موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق سندھ میں جولائی کے آخری دنوں میں بارشوں کا امکان ہے

کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے 2 یا 3 اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں معتدل شدت اور کہیں کہیں تیز مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس انفلوئنسر شبنم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس انفلوئنسر شبنم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی سوشل میڈیا انفلوئنسر شبنم کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر تصاویر موجود ہیں کچھ تصاویر میں انہیں پاکستان کے شمالی علاقوں مزید پڑھیں

پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے

وہ امریکن اسکرائبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ وسیم کھتری ٹورنامنٹ میں 28 میں سے 20 میچز جیت چکے ہیں فائنل میں ان کا مقابلہ امریکی حریف سے ہوگا انہوں نے ایونت میں شاندار ذہانت کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

آئی پی پیز معاہدوں کو نہیں مانتے بجلی کے ریٹ اور ٹیکسز کم کرنا ہوں گے 26 جولائی سے ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی بار سے خطاب میں کہا کہ ہم ان آئی پی پیز معاہدوں کو نہیں مانتے بجلی کے ریٹ اور ٹیکسز کم کرنا ہوں گے 26جولائی سے ڈی چوک پر دھرنا ہوگا مزید پڑھیں