پی آئی اے کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کے ساتھ پیرس روانہ

قومی ایئر لائن کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے پی آئی کی کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھری، پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، پیرس جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز مزید پڑھیں

شہید ملت روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان سے گئے

شہید ملت روڈ بلوچ کالونی جانے والے ٹریک پر ٹینکر کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا افسوسناک حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا ، مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر آگ لگادی۔ 24 مزید پڑھیں

شہری قبرستان میں تدفین کے لیے مقررہ 14300 روپے سے زائد ادا نہ کریں، شکایت 1339 پر درج کرائی جائے مرتضیٰ وہاب

کراچی میں رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے نئے ریٹس کا اعلان کردیا گیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہری مرحومین کی قبرستانوں میں تدفین کے لیے مقررہ 14300 روپے سے زیادہ ادا نہ کریں انہوں نے مزید پڑھیں

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنا ہوگی جماعت اسلامی کا 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اعلانات نہیں بجلی کی قیمت  کم کرنا ہوگی ۔ سترہ جنوری کو ملک گیر احتجاج ہوگا ۔ ہم نے انہیں ورکنگ کا موقع فراہم کیا اس لیے کہ آئی مزید پڑھیں

پاکستان کی شادیاں ، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مال دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکہ اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے ، خالد انعم

معروف اداکار خالد انعم نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ملک امریکا، جرمنی اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے ۔۔ ہر بندہ اپنی چادر مزید پڑھیں

کئی علاقوں میں کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے، پلاسٹک کے چاول بھی بیچے جاتے ہیں، جتنا دودھ بیچا جاتا ہے اتنا ہے ہی نہیں،78 فیصد دودھ کیمیکل ہے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر ایمل ولی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے انہوں نے یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل

دنیا کے 500 سو با اثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے فہرست میں پاکستان کی کئی معروف شخصیات بھی شامل ہیں۔ اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے فہرست میں مختلف شعبہ ہائے زندگی مزید پڑھیں

ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح ہفتہ 11 جنوری کو ہوگا

ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح ہفتہ 11 جنوری کو ہوگا۔ کورنگی کاز وے سے شاہ فیصل تک کی ابتدائی 9.1 کلومیٹر کی سڑک کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ کریں گے ملیر ایکسپریس وے سرکاری و نجی شراکت داری مزید پڑھیں