پاکستان کے لیے چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم گھر پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا پہلے لاہور اور پھر میاں چنوں پہنچنے پر لوگوں کی بڑی تعداد والہانہ قومی اسٹار کے استقبال کے لئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2236 خبریں موجود ہیں
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہی ہے ۔۔ آئندہ چند ہفتوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے کے مسائل حل مزید پڑھیں
تحریک انصاف دور کے چیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے انہوں نے تحریک انصاف کو نالائقوں کا ٹولہ قرار دے دیا شبر زیدی نے رفتار کی پوڈ کاسٹ میں بات کرتے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں تاریخ بنانے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ یہ ان کا دن تھا اور وہ اس سے زیادہ دور بھی تھرو کرسکتے تھے ارشد ندیم نے اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ بدل ڈالی ہے انہوں نے مزید پڑھیں
بجلی صارفین کو جولائی کے مقابلے میں اگست میں 77 پیسے کا ریلیف ملے گا جولائی کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33روپے فی یونٹ تھی جو اگست کے بلوں میں کم ہو کر 2.56 روپے فی یونٹ پر آگئی مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے 2008 سے 2024 میں لیےگیے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ جیو نیوز نے بتایا کہ وزارت خزانہ کے مطابق جون2008 میں سرکاری قرض 6.1 کھرب تھا جو 2024 میں 67.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا مزید پڑھیں
حکومت نے 15 آئی پی پیز کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے مزید پڑھیں
تنخواہ داروں پر ٹیکس کا بوجھ کم ہوگا تاریخ میں پہلی بار بڑے جاگیرداروں پر ٹیکس لگے گا آئی پی پیز معاہدوں کی مکمل جانچ پڑتال ، ٹاسک فورس کا قیام
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں۔ معاہدے پر عمل نہ ہوا تو دھرنا پھر شروع ہوگا، آج اسلام آباد میں جلسہ عام ہوگا،، 11 اگست کو لاہور، اور مزید پڑھیں