گورنر صاحب پہلے کہہ رہے تھے میرے پاس آؤ، پھر کہا خط لکھ کر دیں، اب کہہ رہے ہیں پہلے پچھلا حساب دیں، مجھے لولی پاپ نہیں چاہیے، پیسے کے ایم سی کو منتقل کریں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ سے کے ایم سی کے اکاؤنٹ میں براہ راست فنڈز منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محض اعلانات کافی نہیں۔ انہوں نے ماضی کے فنڈز کا حساب دینے سے انکار کرتے مزید پڑھیں

ہم میں مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت موجود ہے، پاکستان کی عوام اور مسلح افواج ساتھ ساتھ کھڑے ہیں، صدرِ مملکت

یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قوم کے عزم اور یکجہتی پر اظہارِ اطمینان، کہا کہ پاکستان مشکلات پر قابو پانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور عوام و مسلح افواج ہر چیلنج کا سامنا مزید پڑھیں

یقین دلاتا ہوں ملک کے حالات بہت جلد بدلنے والے ہیں، مل کر ملک کی ترقی کا جذبہ پیدا کریں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹسوری نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ملکی حالات جلد بہتری کی جانب گامزن ہوں گے اور ترقی کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مزید پڑھیں

زمین سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان میں ارتھ آور منایا گیا, پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، ایوان صدر سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند

پاکستان میں ماحولیاتی تحفظ کے شعور کو اجاگر کرنے کے لیے ارتھ آور منایا گیا، جس کے تحت ایک گھنٹے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، ایوان صدر سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی روشنیاں بجھا دی گئیں۔ لاہور میں واپڈا مزید پڑھیں

بابر اعظم نے فون پر اسپنرز کیخلاف مجھ سے مدد مانگی تھی، عمر اکمل

قومی کرکٹر عمر اکمل نے انکشاف کیا ہے کہ بابراعظم نے ان سے اسپنرز کے خلاف مدد مانگی تھی ایکسپریس نیوز کے مطابق عمر اکمل نے دعویٰ کیا کہ بابراعظم نے اسپنر کیخلاف درپیش مشکلات اپر انہیں فون کیا اور مزید پڑھیں

کے پی میں بلدیاتی نمائندے 2 سال سے فنڈز نہ ملنے پر سڑکوں پر ہیں، تنخواہیں ادا کرنے کے لئے گنڈاپور کے پاس فنڈز نہیں ہیں، عظمیٰ بُخاری

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندے دو سال سے فنڈز کی عدم دستیابی پر احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لیے بھی فنڈز موجود مزید پڑھیں

2008 سے سندھ میں ترقی اور بہتری کا تسلسل شروع ہے، بلاول کے ترقی کے وژن کے تحت مراد علی شاہ اور پوری ٹیم دن رات کوشاں ہیں، ناصر حسین شاہ

سندھ کے سینیر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کے بلاول بھٹو زرداری کے ترقیاتی وژن کے تحت وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ اور ان کی ٹیم مسلسل محنت کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

ہمیں تھوڑا صبر کرنا ہوگا ان لڑکوں کو پورا موقع دیں یہ اسکور کرسکتے ہیں، ٹیلنٹ ہے تھوڑا سا تمیز کے دائرے میں رہ کر ٹیم کو سپورٹ کریں وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم بھی پاکستانی ٹیم کی تیسرے ٹوئنٹی میں پرفارمنس پر خوش ہیں انہوں نے ویڈیو پیغام میں حسن نواز ، محمد حارث اور آغا سلمان کے کھیل کی تعریف کی وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمیں مزید پڑھیں