آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے بتایا کہ عید سیزن گزشتہ سال سے بھی زیادہ مایوس کن ثابت ہوا ، 70فیصد سے زائد مال فروخت نہ ہوسکا ، مہنگائی نے خریداروں کی قوتِ خرید کم کردی ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1493 خبریں موجود ہیں
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملک میں دو قانون چل رہے ہیں ۔ ہماری حکومت آئے گی تو بلوچستان تیزی سے ترقی کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔۔ بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر جماعت اسلامی اور پاکستان کے عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سال 2025 کے آغاز تک پاکستان میں روپے کی قدر میں بڑے اضافہ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ اس بات کی توقع ہے کہ اگلے چند ماہ میں روپے کی قدر میں بیس فیصد تک کا اضافہ ہوگا مزید پڑھیں
عید کی تعطلیات کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریحی اور سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا ۔ شہری جہاں پارکس اور تاریخی مقامات پر جارہے ہیں وہاں ایک بہت بڑی تعداد عید کی چھٹیاں گزارے ملکہ کوہسار مری مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کے شہید ہونے والے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹرز منصورہ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی مزید پڑھیں
پاکستانی ڈاکٹر کے لیے بڑا اعزاز ۔۔ ملک کے معروف نیورو لوجسٹ پروفیسر محمد ڈاکٹر واسع شاکر نے Kenneth Viste Award حاصل کرلیا ۔ امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کی طرف سے وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں محمد رضوان کو اس وقت خود سے بہتر وکٹ کیپر قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ رضوان وقت کے ساتھ ساتھ اپنے کھیل میں بہتری لاتے رہے مزید پڑھیں
حکومت نے مہنگائی اور مہنگی بجلی سے تنگ صارفین کو اچھی خبر سنادی ۔ صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کم آئے گا ۔۔ وفاقی وزیر توانائی سردار مزید پڑھیں
سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے آندھی اور بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اور 14 اپریل کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔