ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس سے چلتے ہیں۔ کراچی ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ جولائی میں ہو جائے گی، وزیراعظم نے کہا ہے کہ لاہور کے ائیرپورٹ بھی پرائیویٹ مزید پڑھیں

بے زبان جانور پر ظلم وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی

سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا نشانہ بننے والے اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی۔ ڈپٹی کمنشر سانگھڑ نے ایک بیان میں کہا کہ اونٹ کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر 5 افراد مزید پڑھیں

سعودی عرب، یو اے ای اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبویﷺ مدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے اور مسلم امہ کی خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے جانوروں کا مزید پڑھیں

شہباز شریف صاحب! آپ نے اشرافیہ کو بچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈالا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے شہباز شریف کے قوم سے خطاب پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب! آپ نے اشرافیہ کو پچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈالا ، آج آپ جتنی مزید پڑھیں

کراچی پھر نظر انداز! مسلسل دوسرے سال صوبائی بجٹ میں کراچی کے لیے کوئی میگا اسکیم نہیں

سندھ اسمبلی میں صوبائی بجٹ پیش کردیا گیا مگر مسلسل دوسرے سال بعد کراچی کے لیے کسی نئی میگا اسکیم کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ ایک طرف میئر کراچی وفاقی حکومت سے کراچی کے لیے پیکج مانگ رہے ہیں مزید پڑھیں