مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت

رمضان المبارک کی 25ویں شب کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، جس میں لاکھوں زائرین نے نوافل، قیام اللیل اور اجتماعی دعاؤں میں شرکت کی۔ مقدس مقامات کے صحن، چھتوں، اطراف مزید پڑھیں

کراچی گزشتہ روز ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے خاندان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں گزشتہ روز واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے خاندان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جنازے میں سیاسی رہنماؤں سمیت اہل محلّہ کی بڑی تعداد میں شرکت، امیر جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے آج ملیر ہالٹ پر پیش آنے والے المناک واقعے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی نے آج ملیر ہالٹ پر پیش آنے والے المناک واقعے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا جاری بیان کے مطابق مظاہرے کا اعلان جماعت اسلامی ضلع ایئر پورٹ نے کیا ہے عوامی احتجاجی مظاہرہ آج شام چار بجے مزید پڑھیں

ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق ہوگئی، جنم لینے والا نومولود بھی دم توڑ گیا۔

ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق ہوگئی، جنم لینے والا نومولود بھی دم توڑ گیا۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ خاتون حاملہ تھی جس نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے کراچی کنگز کے کپتان مقرر

کراچی کنگز نے جارح مزاج اوپننگ بلے باز کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل ٹیم میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے کراچی کنگز ماضی میں ایک بار ٹرافی جیت چکی ہے ڈیوڈ وارنر، ورلڈ مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے یہ اعلان کیا گیا صوبائی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند مزید پڑھیں

گورنر صاحب کو شہر کے مسائل کو دیکھنے کے لیے سحری کے وقت باہر نکلنا چاہیے مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بلدیاتی اختیارات کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرے پہلے نچلی سطح پر کام کرنے کی حامی تھی مگر اب وہ کہتی ہے کہ کے ایم سی کی بجائے مزید پڑھیں

کراچی میں کلک کے تحت 8 ارب سے زائد کے 99 منصوبے ہیں ، اپریل میں 75 منصوبوں پرکام شروع ہوجائے گا سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پورے شہر میں کلک کے تحت 8 ارب سے زائدکے 99 منصوبے ہیں ، اپریل میں 75 منصوبوں پرکام شروع ہوجائے گا انہوں نے کہا کہ کؤشش ہے بلدیاتی اداروں کے مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4,000 افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات

مدینہ: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبوی میں 120 ممالک سے تعلق رکھنے والے 4,000 معتکفین کے لیے مثالی انتظامات کیے گئے۔ معتکفین کو طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز اور لاکرز کی مزید پڑھیں