بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود بھیجا حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1802 خبریں موجود ہیں
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ نے بانی پی ٹی آئی کی حراست کا فیصلہ من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف وزری قرار دے دیا جیو نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ کی مزید پڑھیں
محمد رضوان نے کہا ہے کہ جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں، ہم قوم کی اُمیدوں پر پورا نہیں اتر سکے جنگ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے مزید پڑھیں
جیو نیوز کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں روزانہ اوسطاً 1100 مریض آتے ہیں، سیکڑوں مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے صرف 50 فیصد عملہ ہے جب کہ اسپتال میں جان بچانے والی ادویات اور دیگر دواؤں کی قلت ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
کراچی کا بجٹ 19 سال پہلے 43 ارب روپے تھا آج 19 سال بعد KMC کا بجٹ صرف 49 ارب رہ گیا ! کراچی کیوں نظر انداز ہورہا ہے ؟؟
کراچی میں 2015 کی ہیٹ ویو کے بعد 2024 میں گرم ترین موسم کراچی میں جاری گرمی کی شدید لہر کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ موسمی حالات 2015 کی ہیٹ ویو کے بعد گرم ترین ہیں مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔ صوبائی حکومت شرجیل میمن نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کا بھٹو شہید پر ملک توڑنے کا الزام لگانا ناقابل قبول ہے ۔ ایم کیو ایم مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم پاکستان اور نئی سیاسی جماعت کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے نیوز کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ایم این ایز اور ایم پی اے کے ترقیاتی فنڈز پر 500 ارب روپے خرچ ہوں گے ۔۔ کم از کم مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں اورہوا میں نمی کا تناسب 70فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں