حکومت نے 31 دنوں میں قرض میں 1733 ارب کا اضافہ کیا جو یومیہ 56 ارب بنتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں اتنا قرض لے کیوں رہے ہیں ، شہباز رانا

ملک کے معروف کامرس رپورٹر شہباز رانا نے انکشاف کیا کہ حکومت نے مئی کے اکتیس دنوں میں سترہ سو تینتس ارب روپے قرض میں اضافہ کیا جو یومیہ چھپن ارب روپے بنتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی مزید پڑھیں

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔

جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ حکومتی فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024 کے لیے ماہانہ 200 یونٹ والےصارفین کو ریلیف مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل میں بائبل پڑھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے انصار عباسی کا آرٹیکل

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان سے حال ہی میں ملاقات کی ۔ انصار عباسی نے روزنامہ جنگ میں شائع اپنے آرٹیکل میں بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلمان ہوتے ہوئے بھی بائبل پڑھنے پر مزید پڑھیں

ساحل عدیم سے غلطی ہوئی معافی مانگ لینی چاہیے لڑکیوں کے نمبر آج کل لڑکوں سے زیادہ آتے ہیں وفاق المدارس میں بھی لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے زیادہ ہے مفتی طارق مسعود

مفتی طارق مسعود نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ساحل عدیم سے غلطی ہوئی ہے انہیں معافی مانگ لینی چاہیے ۔۔ وہ اگر معافی مانگ لیتے تو دو منٹ میں بات ختم ہوجاتی ۔ یہ بات زمینی حقائق کے مزید پڑھیں

ٹیکسوں اور بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے 12 جولائی سے اسلام آباد میں دھرنا شروع ہوگا دھرنا روکیں گے تو بھگتیں گے ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر صورت بجلی کے بلوں میں کمی اور ظالمانہ ٹیکسز واپس لینا ہونگے۔حکمران آئی ایم ایف کا کہہ کر مہنگائی بڑھاتے ہیں،ظلم کا نظام اور اشرافیہ کی مزید پڑھیں

ممبئی میں 6 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش نے نظام درہم برہم کردیا

ممبئی میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ 6 گھنٹوں کے دوران شہر میں 300 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ سڑکوں اور ریلوے ٹریکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹرانسپورٹ کی سہولیات متاثر ہیں کئی پروازیں مزید پڑھیں