پاکستان پانچواں ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا سیریز 1-4 سے نیوزی لینڈ جیت گیا

نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز تک محدود رہی، جہاں نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کپاس کی سالانہ پیداوار میں خطرناک حد تک کمی، 15 لاکھ بیل سے کم ہو کر ساڑھے 4 لاکھ بیلز پر آگئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوگئی، جو 15 لاکھ بیلز سے گھٹ کر محض 4 لاکھ 50 ہزار بیلز رہ گئی ہے۔ اس کمی کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری اور زراعت مزید پڑھیں

ہم زبان کے پکے ہیں، بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اگلے چند روز میں میری باتیں ثابت ہوجائیں گی، وفاقی وزیر توانائی

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چند روز میں یہ وعدہ عملی طور پر ثابت ہو جائے گا۔ انہوں نے میڈیا میں گردش کرنے والی مزید پڑھیں

ہمارا بولنگ یونٹ کام نہیں کررہا، ایک فاسٹ بولر اچھی پرفارمنس دیتا ہے تو دوسرا اس کا ساتھ نہیں دے پاتا، اظہار محمود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز کی کارکردگی انفرادی طور پر نمایاں ہو رہی ہے، مگر بطور بولنگ یونٹ وہ مؤثر ثابت نہیں ہو رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر تینوں مزید پڑھیں

بے قابو ہیوی ٹریفک , شہریوں کو ڈمپرز،ٹینکرز سے تحفظ دو جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلانِ

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ملیر ہالٹ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی نااہلی ، غفلت اور کرپشن کی وجہ سے ٹینکر موت کا پروانہ بن گئے ہیں انہوں نے سوال مزید پڑھیں

ڈمپر، ٹینکرز شہر سے گزرتے ہیں کیونکہ متبادل راستہ ہی نہیں ہے، ناردرن بائی پاس ٹھیک ہوجائے تو ہیوی ٹریفک شہر میں نہ آئے، مرتضیٰ وہاب

کراچی میں ہیوی ٹریفک کی بنیادی وجہ متبادل راستے کی عدم دستیابی ہے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگر ناردرن بائی پاس ٹھیک ہوجائے تو شہر میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ روکا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں