فارم 47 پر بننے والی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ فاشزم/فسطائیت کی مثال ہے۔ جمہوری معاشروں میں ان فیصلوں کی کوئی گنجائش نہیں

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 پر بننے والی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ فاشزم/فسطائیت کی مثال ہے۔ جمہوری مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ قابل مذمت جو کام ڈکٹیٹر کرتے تھے وہ اب سیاسی جماعتیں کرنے جارہی ہیں ، منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے ٹوئٹ کیا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے، حیرت ہے ماضی میں جو کام ڈکٹیٹر کرتے تھے وہ اب سیاسی جماعتیں باہمی مشاورت سے کرنے جارہی ہیں ۔ مزید پڑھیں

ماضی کے عظیم کرکٹر سعید انور اور سابق کپتان راشد لطیف سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم اوپننگ بیٹر سعید انور نے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف سے ملاقات کی ۔ دونوں کے درمیان ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر پسند کی جارہی ہے ۔ سعید انور عموماً تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف مزید پڑھیں

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے ، کھل کر ان کا مقابلہ کریں گے اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے کھل کر ان کا مقابلہ کریں گے ، یہ شکست خوردہ ہیں ہمیں مخصوص نشستیں مل مزید پڑھیں