ابا کیا ہوا ہے ؟ گرمی ہے ؟ کرکٹر اعظم خان کی ڈالر سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی ڈالر سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی بس میں سوار ہیں مزید پڑھیں

ترکی کے ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا تو ملبے کی تلاش میں ترکی کے ڈرون نے مرکزی کردار ادا کیا ۔ ترکی کے ڈرون نے دو ’ہاٹ سپاٹس‘ کا پتا لگایا برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی

سندھ بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی ، مزید پڑھیں

سخت گرمی ، کراچی میں میٹرک انٹر کے پرچے ملتوی کیا چھوٹے بچوں کے لیے گرمی نہیں ، والدین کا سوال

سخت گرمی ، کراچی میں میٹرک انٹر کے پرچے ملتوی کیا چھوٹے بچوں کے لیے گرمی نہیں ، والدین کا سوال کراچی میں جاری گرمی کی لہر کی وجہ سے پہلے انٹر کے پیپرز ملتوی کیے گئے پھر میٹرک کے مزید پڑھیں

ہیٹ ویو کا خدشہ، کراچی میں نویں اور دسویں کے امتحانات ملتوی

ثانوی تعلیمی بورڈ کے مطابق 21 سے 27 مئی کے درمیان میٹرک بورڈ کے پرچے نہیں ہوں گے ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ وزیر برائے تعلیمی بورڈز اور جامعات کے حکم پرمیٹرک بورڈ کراچی کے امتحانات ملتوی کیے مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویو نہیں، اوسط درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ

ماہرین موسمیات کے مطابق کراچی میں مئی کے اختتام تک موسم گرم اور مرطوب رہےگا، شہر میں مئی کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 35.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم یہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتاہے۔ جیو کے مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تہران ٹائمز مزید پڑھیں

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اب 22 مئی کے بجائے 27 مئی سے شروع ہوں گے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہیٹ ویو کے باعث ملتوی کردئے گئے۔ انٹر کے امتحانات اب 22 مئی کے بجائے 27 مئی سے شروع ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منسٹر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ مزید پڑھیں

بشکیک میں پاکستانی طالب علم سے رابطہ ہوا ، سفارتخانے کا ردعمل اب تک مایوس کن رہا ہے ، حکومت معاملے کی نزاکت کو سمجھے ، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے بشکیک میں زیر تعلیم پاکستانی طالبعلم نے رابطہ کیا اور انہیں صورتحال سے آگاہ کیا ۔ حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ بشکیک میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالب علم سے مزید پڑھیں