پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا

پاکستان کی تاریخ میں آج ایک اور اہم دن ہے کیونکہ سپارکو کی جانب سے پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا جارہا ہے جو پاکستان کے مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے مزید پڑھیں

کراچی میں 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ، 2 جاں بحق 2 شدید زخمی، 1 محفوظ رہا

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں صبح سویرے ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔ ایس پی جمشید کوارٹر علینہ راجپر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مزید پڑھیں

کراچی میں ملکی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوا ہے۔

کراچی میں ملکی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوا ہے۔ حکام کے مطابق جہازکی لمبائی 400 میٹرہے اور اس پر بیک وقت 19ہزار368 کنٹینرزلے جانے کی صلاحیت ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات ، کراچی میں طالبہ بے ہوش ، برآمدے کو کلاس روم بنادیا گیا جہاں پنکھا نہیں تھا

کراچی میں شدید گرمی میں میٹرک امتحانات جاری ہیں ، امتحان کے دوران ایک طالبہ بے ہوش ہوگئی، ڈان نیوز کے مطابق جگہ نہ ہونے کی وجہ سے برآمدے کو کلاس روم بنادیا گیا جہاں پنکھا موجود نہیں تھا ، مزید پڑھیں