میلبرن میں شائقین کی آمد کا 87 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،5 دن میں 3 لاکھ 73 ہزار سے زیادہ شائقین میدان میں آئے

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران میلبرن میں شائقین کی ریکارڈ تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا ستاسی سالہ پرانا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا پانچ دن کے دوران تین لاکھ تہتر ہزار سے زائد شائقین اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 3800 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ، 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا 100 انڈیکس میں بتدریج 4029 پوائنٹس تک کی زبردست تیزی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی 4سطح بحال ہو گئی۔

اسلام آباد میں انڈر پاس 42 دن میں بن جاتا ہے کراچی میں منصوبے ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد بھی مکمل نہیں ہوتے ، منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے فیڈرل بی ایریا کے باغ رضوان میں گل داؤدی شو کا افتتاح کیا شو میں 100 سے زائد اقسام کے پھول 10 ہزار سے زائد پلانٹس لگائے گئے ہیں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی قبضہ میئر کے حواسوں پر سوار ہے، پیپلز پارٹی کی دیانت داری سے سب واقف ہیں،کھربوں روپے خرچ کرنے کے دعوؤں کے باوجود شہر کھنڈر بنا ہوا ہے سیف الدین ایڈووکیٹ ، اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل

سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما جماعت اسلامی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قابض میئر شہر میں جماعت اسلامی کے منتخب ٹاؤنز میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں عوام نے جماعت اسلامی کو مزید پڑھیں

کریم آباد انڈر پاس کی لاگت 1.4 ارب سے بڑھ کر 3.8 ارب تک پہنچ گئی، تکمیل میں مزید 8 ماہ لگیں گے اگر فنڈز بروقت ملتے رہے

جون 2023 میں شروع ہونے والا کریم آباد انڈر پاس کا منصوبہ شہریوں کی آزمائش بن گیا ہے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ سے کریم آباد مارکیٹ کے تاجر بھی پریشان ہیں ڈان اخبار کے مطابق کام کی مزید پڑھیں

کراچی ، چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب، اعداد وشمار میں ہیرا پھیری کا انکشاف

روزنامہ جنگ میں شائع خبر میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب کردئے۔ جنگ کے مطابق سال ٹریفک پولیس کی جانب سے 2024 میں 15 لاکھ 52 ہزار 108 مزید پڑھیں

سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن میں درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ

سندھ کے معروف سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر بھی شدید سردی ریکارڈ کی گئی درجہ کم ہوکر منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا ہے گورکھ ہل اسٹیشن کراچی سے تقریباً چار سو بیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ،کراچی میں درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ

ملک میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اسکردو ملک کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہا کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ، اور کراچی میں درجہ مزید پڑھیں