پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی، محسن نقوی صدر ہوں گے

جیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اے سی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ محسن نقوی کی صدارت مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، اُمید ہے کچھ دنوں میں اسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی، ڈاکٹر عاصم حسین

ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کے صدر آصف زرداری کی صحت میں بہتری آرہی ہے اور اُمید کی جا رہی ہے کہ انہیں چند دنوں میں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ کورونا کی احتیاطی تدابیر کے تحت مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان،صنعتوں کے لیے فی یونٹ 7 روپے 59 پیسے کی کمی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ 7 روپے 41 پیسے اور صنعتی صارفین کے لیے 7 روپے 59 پیسے کمی کی مزید پڑھیں

پنجاب نہ کسی کا حق چھینتا ہے نہ اپنا حق کسی کو کھانے دیتا ہے، ہمیشہ نہروں پر سیاست کرنا سندھ کا کام رہا ہے، عظمیٰ بُخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب، عظمیٰ بُخاری نے چوہدری منظور کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب نہ کبھی کسی کا حق چھینتا ہے اور نہ ہی اپنے حق کو کسی کو ہڑپ کرنے دیتا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نوبل انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کے دعوے کو مسترد کر دیا

جیو نیوز کے مطابق نوبل انسٹیٹیوٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر کرسٹیان برگ ہارپ ویکن کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے جب مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر رکشے سے ٹکرا گیا, دو خواتین زخمی

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے رکشے کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ حادثے کے فوراً بعد زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

صدرِ مملکت آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

صدر مملکت آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر نوابشاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، انہیں انفیکشن اور بخار کی شکایت پر ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ صدر زرداری کے میڈیکل ٹیسٹ مزید پڑھیں