کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، بڑھتی گرمی میں لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی مشکل کردی ہے جنگ کے مطابق لیاری، کورنگی، لانڈھی، نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی، ناظم آباد، ملیر، قائدآباد اور ایف بی ایریا مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، اب تک 43 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں ضبط

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف حکومت سندھ کی ہدایت پر بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ صرف ایک ہفتے کے دوران 43 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں ضبط کی گئیں جبکہ فینسی نمبر پلیٹس، سیاہ شیشے، اور بغیر مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں آج گرمی کی شدت 40 ڈگری سے بھی زیادہ

کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جائے گا جبکہ گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جا سکتی ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد اور مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4-ڈی میں مکان کی چھت گر گئی، 12 سالہ بچی جاں بحق، 8 افراد زخمی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4-ڈی میں فاروق اعظم مسجد کے قریب ایک مکان کی چھت گرنے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک 12 سالہ بچی جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت2400روپے اضافے سے 3لاکھ 38ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔ آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت پھر بڑھ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400روپے کے اضافے سے 3لاکھ 38ہزار مزید پڑھیں

1ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام 4ماہ کے دوران صوبے میں ملیریا کے 28,800 سے زائد کیسز رپورٹ

روزنامہ جنگ کے مطابق سندھ حکومت نے انسدادِ ملیریا پروگرام کے لیے 1.21 ارب روپے مختص کیے، تاہم چار ماہ میں 28,820 کیسز رپورٹ ہونے سے اس پروگرام کی مؤثریت پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ ماہرین نے اسپرے مزید پڑھیں

سفاری پارک میں ہتھنی مدھوبالا اور ملائکہ کا ٹی بی کا علاج سری لنکن ڈاکٹر کی زیرِ نگرانی شروع

کراچی کے سفاری پارک میں موجود دو مادہ ہاتھی، مدهوبالا اور ملائکہ، تپِ دق (ٹی بی) میں مبتلا پائی گئی ہیں، جن کا علاج سری لنکن ویٹرنری ماہر ڈاکٹر بدھیکا بندارا کی زیر نگرانی جاری ہے۔ 17 روزہ دورے پر مزید پڑھیں

پاکستانی ذہین لوگ ہیں، حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں، پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتا, امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی عوام کی ذہانت اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کے مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون پولیس افسر نے پولیس کا عالمی تحقیقاتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستانی پولیس افسر اے ایس پی انعم شیر خان نے دبئی میں منعقدہ ورلڈ پولیس سمٹ 2025 میں “Excellence in Criminal Investigation” ایوارڈ جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ یہ ایوارڈ انہیں دبئی پولیس کے مزید پڑھیں

کراچی کی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسہ جاری، اب تک کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی کی ناردرن بائی پاس پر قائم مرکزی مویشی منڈی میں عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ جانوروں کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ مختلف شہروں سے بیوپاری بڑی تعداد میں منڈی پہنچ رہے ہیں، جس کے باعث مزید پڑھیں