سری لنکا کے ڈاکو ہاتھی انسانی کھانا پسند کرنے لگے پہلے کھانا دو پھر آگے جاؤ!

سری لنکا میں عوام اور حکام کو نئی مشکل کا سامنا ہے ۔ ڈاکو ہاتھیوں نے لوگوں سے ان کا کھانا چھیننا شروع کردیا ہے ۔ یہ ایک نیا چیلنج ہے کے ہاتھیوں کو انسانی خوراک کا ذائقہ پسند آگیا مزید پڑھیں

اسرائیل فوری طور پر رفح میں آپریشن روکے ، عالمی عدالت انصاف کا حکم

اسرائیل فوری طور پر رفح میں آپریشن روکے ، عالمی عدالت انصاف کا حکم عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال اٹھائیس مارچ کے بعد مزید ابتر ہوچکی ہے ۔ اسرائیل فوری طور پر غزہ میں فوجی مزید پڑھیں

بشکیک سے 205 طلباء کراچی پہنچ گئے وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرغزستان میں پھنسے ہوئے 205 پاکستانی طلباء کا جناح ٹرمینل پر استقبال کیا اور بتایا کہ وہ چند دنوں میں مزید 180 طالب علموں کو لانے کا انتظام کررہے ہیں ۔ انہوں مزید پڑھیں

آکسفورڈ اکنامکس کی جانب سے پہلی بار دنیا کے ایک ہزار شہروں کی درجہ بندی پر مبنی فہرست جاری کی گئی ہے۔

آکسفورڈ اکنامکس کی جانب سے پہلی بار دنیا کے ایک ہزار شہروں کی درجہ بندی پر مبنی فہرست جاری کی گئی ہے۔ دنیا کا بہترین شہر نیویارک قرار دیا گیا ہے پاکستان کا سب سے بہترین شہر اسلام آباد / مزید پڑھیں

ناروے ، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ناروے ، آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ۔ ہسپانوی وزیراعظم نے اپنا فیصلہ پارلیمنٹ می سنایا ، اس موقع پر ارکان پارلیمان نے کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر فیصلے کا خیر مقدم مزید پڑھیں

ترکی کے ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا تو ملبے کی تلاش میں ترکی کے ڈرون نے مرکزی کردار ادا کیا ۔ ترکی کے ڈرون نے دو ’ہاٹ سپاٹس‘ کا پتا لگایا برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تہران ٹائمز مزید پڑھیں

بشکیک میں پاکستانی طالب علم سے رابطہ ہوا ، سفارتخانے کا ردعمل اب تک مایوس کن رہا ہے ، حکومت معاملے کی نزاکت کو سمجھے ، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے بشکیک میں زیر تعلیم پاکستانی طالبعلم نے رابطہ کیا اور انہیں صورتحال سے آگاہ کیا ۔ حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ بشکیک میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالب علم سے مزید پڑھیں

بشکیک:رات 9 بجے سے کمروں میں بند ہیں، نہ باہر نکل سکتے ہیں نہ اتنا راشن ہے ، پاکستانی طالبعلم

کرغز دارالحکومت بشکیک میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ نے میڈیا کو بتایا کہ رات سے ہاسٹلز کے کمروں اور اپنے اپارٹمنٹس میں محصور ہیں اور وہ باہر نہیں نکل سکتے۔ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف کرغستان میں زیرتعلیم یاسر علی پر گزشتہ مزید پڑھیں