ملائشیا کے عظیم رہنما 99 سالہ مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز اسپتال میں داخل

ملائشیا کے عظیم رہنما 99 سالہ مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز اسپتال میں داخل دو دہائیوں تک ملائشیا کے وزیراعظم رہنے والے ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبعیت ناساز ہے انہیں کھانسی کی شکایت کے بعد اسپتال میں مزید پڑھیں

بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر 657.16 ارب ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر 5.2 ارب ڈالر بڑھ کر 5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 657.16 بلین ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ یہ بات بھارت کے مرکزی بینک نے جمعے کو جاری تازہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل میں بائبل پڑھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے انصار عباسی کا آرٹیکل

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان سے حال ہی میں ملاقات کی ۔ انصار عباسی نے روزنامہ جنگ میں شائع اپنے آرٹیکل میں بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلمان ہوتے ہوئے بھی بائبل پڑھنے پر مزید پڑھیں

ممبئی میں 6 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش نے نظام درہم برہم کردیا

ممبئی میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ 6 گھنٹوں کے دوران شہر میں 300 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ سڑکوں اور ریلوے ٹریکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹرانسپورٹ کی سہولیات متاثر ہیں کئی پروازیں مزید پڑھیں

برطانیہ کے انتخابات میں لیبر پارٹی کو فتح ، رشی سوناک نے ہار مان لی

لیبر پارٹی نے برطانوی دارالعوام کی 650 سیٹوں میں سے 400 سے زائد پر کامیابی حاصل کی ہے ۔ کنزرویٹو صرف 110 سیٹوں پر ہی کامیاب ہوسکے ۔ بورس جانسن ، ٹریزا مے اور ڈیوڈ کیمرون جیسے سابق وزرائے اعظم مزید پڑھیں

راہول گاندھی نے بھارتی پارلیمان میں رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود بھیجا اور قرآن مجید کا حوالہ دیا

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود بھیجا حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی مزید پڑھیں