بشکیک میں پاکستانی طالب علم سے رابطہ ہوا ، سفارتخانے کا ردعمل اب تک مایوس کن رہا ہے ، حکومت معاملے کی نزاکت کو سمجھے ، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے بشکیک میں زیر تعلیم پاکستانی طالبعلم نے رابطہ کیا اور انہیں صورتحال سے آگاہ کیا ۔ حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ بشکیک میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالب علم سے مزید پڑھیں

بشکیک:رات 9 بجے سے کمروں میں بند ہیں، نہ باہر نکل سکتے ہیں نہ اتنا راشن ہے ، پاکستانی طالبعلم

کرغز دارالحکومت بشکیک میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ نے میڈیا کو بتایا کہ رات سے ہاسٹلز کے کمروں اور اپنے اپارٹمنٹس میں محصور ہیں اور وہ باہر نہیں نکل سکتے۔ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف کرغستان میں زیرتعلیم یاسر علی پر گزشتہ مزید پڑھیں

کرغزستان میں غیر ملکی طلبا پر حملے، پاکستانی بھی زد میں آگئے ، پانچ زخمی

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے ، کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پاکستانی نوجوانوں مزید پڑھیں

دہلی : امریکی سفیر کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی بلانے پر طلباء کا احتجاج ، تقریب منسوخ

بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کو وہاں اپنا پروگرام منسوخ کرنا پڑا ۔۔ طلباء نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔ بھارت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ ، ریکارڈ 60 ملین ڈالر کی پرائز منی کا اعلان

سعودی عرب میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ ، ریکارڈ 60 ملین ڈالر کی پرائز منی کا اعلان ای اسپورٹس ورلڈ کپ نے ریکارڈ 60 ملین ڈالر کے پرائز پول کا اعلان کردیا ہے ۔ ایونٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر حملہ ، ایران کا تین ڈرون گرانے کا دعویٰ ، میزائل حملے کی تردید

امریکی اہلکار نے سی این این کو بتایا کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا ہے ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان ہے ، ایران نے اب تک حملے کے ذرائع کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے ، مزید پڑھیں

یو اے ای میں طوفانی بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یو اے ای کی ریاستوں دبئی ، شارجہ اور ابو ظبی میں طوفانی بارشیں ہوئیں، پانی میں اہم سڑکیں ڈوب گئیں اور گاڑیاں تیرتی نظر آئیں، برج خلیفہ کے سامنے بھی پانی کھڑا ہوگیا۔ طوفانی بارشوں سے نظام زندگی معطل مزید پڑھیں