دبئی اور شارجہ میں ٹریفک اژدحام سے نمٹنے کے لیے, نئی بس سروس کا آغاز

دبئی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 2 مئی سے دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹر سٹی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سروس دبئی کے سٹیڈیم بس سٹیشن کو شارجہ کے الجبیل بس سٹیشن سے جوڑے گی، اور مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت خود ہی کسی نہ کسی طرح اپنے تعلقات دیکھ لیں، ان دونوں کے تعلقات ہمیشہ ہی کشیدہ رہے ہیں, ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ رہے ہیں، تاہم دونوں ممالک اپنے اختلافات کا حل خود نکال سکتے ہیں۔ پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی پر ردِعمل دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ٹیک آف کے دوران جہاز کے انجن میں خرگوش گھس گیا، اُڑتے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

امریکا کی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز UA2325 کے انجن میں اس وقت آگ بھڑک اُٹھی جب ایک خرگوش رن وے پر موجود تھا اور ٹیک آف کے دوران انجن میں داخل ہو گیا۔ طیارہ ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایڈمنٹن جانے مزید پڑھیں

وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کے لیے مختلف فاصلوں پر آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ

وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کے لیے مختلف فاصلوں پر آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ حج 2025 کے پیش نظر وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کرام کے لیے آرام گاہوں کی تعمیر کا فیصلہ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد, بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر بھی پابندی پر غور

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں نے 16 سال سے کم عمر طلباء کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ کی سفارش اور والدین کی مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف سے بنگلہ دیشی گارمنٹس انڈسٹری کو شدید دھچکا، متعدد کمپنیاں نئے آرڈرز روکنے پر مجبور

امریکی ٹیرف سے بنگلہ دیشی گارمنٹس انڈسٹری کو شدید دھچکا، متعدد کمپنیاں نئے آرڈرز روکنے پر مجبور

امریکی ٹیرف کے نفاذ نے بنگلہ دیشی گارمنٹس انڈسٹری کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد کمپنیوں نے نئے آرڈرز روک دیے ہیں۔ اس صنعت سے وابستہ چالیس لاکھ افراد میں سے 80 فیصد خواتین ہیں، جو مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا, قیمتوں میں 8 فیصد کمی ، امریکی خام تیل 61.48 ڈالر فی بیرل پر آگیا

چین نے 10 اپریل سے امریکہ کی تمام مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ رائٹرز خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب : حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے میں رمضان المبارک کے دوران بارہ لاکھ مسافروں کا سفر

حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے نے رمضان المبارک 1446 ہجری کے دوران 1.2 ملین سے زائد مسافروں کو سفری سہولت فراہم کی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 21% اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ بسوں نے 10 ملین سے مزید پڑھیں

میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، عمارتیں زمین بوس ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں 7.7 اور 6.4 شدت کے دو طاقتور زلزلوں نے تباہی مچا دی، جس کے بعد چھ ریاستوں اور علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ بگو ریجن میں ایک مسجد منہدم ہونے سے مزید پڑھیں