کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی۔

کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اعزازی سند دینے کی باقاعدہ منظوری وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے زیر صدارت منعقدہ مزید پڑھیں

سندھ میں بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو مل گیا

برسات و امکانی ہنگامی صورتحال میں اسکولز کی تعطیل کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کیا جاۓ گا۔ محکمہ تعلیم سندھ محکمہ تعلیم سندھ نے مون سون برسات و ممکنہ سیلاب کے اقدامات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو مزید پڑھیں

کراچی کے نوجوانوں کے لیے الخدمت بنوقابل 4.0 کا آغاز،رجسٹریشن شروع

پہلے تین پروگرامز سے ہزاروں بچے کورسز مکمل کرچکے ہیں بنوقابل پروگرام کے ذریعے طلبا کو مفت آئی ٹی کورسرز مختصر عرصے میں کرائے جاتے ہیں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کا کہنا تھا کہ یہ پروگرام نوجوان کو مزید پڑھیں

انٹر سال اول کے آن لائن داخلوں میں سنگین گھپلے، اہم کالجز کے میرٹ کو گرادیا گیا،ایک ہی کالج میں ہزاروں داخلے

روزنامہ جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انٹر سال اول کے آن لائن داخلے میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، کراچی کے کئی اہم کالجز کے میرٹ کو گرایا گیا ایک ہی کالج میں ہزاروں داخلے کردئیے گئے مزید پڑھیں

این ای ڈی یونیورسٹی میں طالبات 44 فیصد ہیں برین ڈرین کو برا نہیں سمجھتا

این ای ڈی یونیورسٹی میں طالبات 44 فیصد ہیں برین ڈرین کو برا نہیں سمجھتا وائس چانسلر سروش لودھی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سروش لودھی نے ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ این ای ڈی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی

سندھ بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی ، مزید پڑھیں

سخت گرمی ، کراچی میں میٹرک انٹر کے پرچے ملتوی کیا چھوٹے بچوں کے لیے گرمی نہیں ، والدین کا سوال

سخت گرمی ، کراچی میں میٹرک انٹر کے پرچے ملتوی کیا چھوٹے بچوں کے لیے گرمی نہیں ، والدین کا سوال کراچی میں جاری گرمی کی لہر کی وجہ سے پہلے انٹر کے پیپرز ملتوی کیے گئے پھر میٹرک کے مزید پڑھیں

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اب 22 مئی کے بجائے 27 مئی سے شروع ہوں گے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہیٹ ویو کے باعث ملتوی کردئے گئے۔ انٹر کے امتحانات اب 22 مئی کے بجائے 27 مئی سے شروع ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منسٹر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ مزید پڑھیں