محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کے لیے اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے

محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے۔ سنگل شفٹ پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولز صبح 8 بجے سے 1:30 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکول 11:30 بجے مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات ملتوی، 16 مارچ کو شروع ہونے والے امتحانات اب 7 اپریل سے شروع ہوں گے

رمضان المبارک کے پیش نظر سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے 25 اپریل تک جاری رہیں گے، جبکہ عملی امتحانات 10 مارچ کو مزید پڑھیں

طلباء یونین کے انتخابات کیوں نہیں کراتے؟ انٹر بورڈ کی کارکردگی اور تعلیمی مسائل پر اسلامی جمعیت طلبا کا کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

اسلامی جمعیت طلبہ نے انٹر بورڈ کی کارکردگی، جامعات کی خود مختاری اور طلبہ یونین کے انتخابات سمیت کئی اہم تعلیمی مسائل پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ناظم کراچی اسلامی جمعیت طلبہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیورو کریٹس کو وی سی بنانے پر اساتذہ کا جامعات میں کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان

اساتذہ بیورو کریٹس کو جامعات کا وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں سندھ کے اساتذہ نے بھی جامعات میں کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

میٹرک میں اے ون گریڈز لینےوالے کراچی کے طلبا کو انٹر میں دو ، دو پرچوں مٰں فیل کردیا گیا ہے، گزشتہ سال بھی یہی شکایات تھی، سندھ حکومت بچوں کے مستقبل سے کھیلنا بند کرے منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ میٹرک میں اے ون گریڈز لینےوالے کراچی کے طلبا کو انٹر میں دو ، دو پرچوں مٰں فیل کردیا گیا ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ گزشتہ سال بھی مزید پڑھیں

طلباء کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے کوئی بھی سوئٹر ، جیکٹ یا کوٹ پہننے کی اجازت دی جائے ، محکمہ تعلیم کی پرائیوٹ اسکولوں کو ہدایات

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی موسم سرما کے لیے یونیفارم پالیسی نرم کردی گئی تمام پرائیویٹ اسکولوں کو محکمہ تعلیم کی جانب سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ طلباء کو سردی مزید پڑھیں

سندھ میں نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ ، موجودہ سیشن کا نصاب25فیصد کم کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ نے نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے روزنامہ جنگ کے مطابق موجودہ سیشن کا نصاب 25 فیصد تک کم کردیا گیا ہے اور سالانہ امتحانات بھی صرف 75 فیصد نصاب سے مزید پڑھیں

سندھ میں میٹرک امتحانات 15 مارچ انٹر امتحانات 15 اپریل سے ہوں گے موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی

محکمہ تعلیم سندھ نے نویں اور دسویں کے امتحانات 15 مارچ سے لینے کا فیصلہ کیا گیارہویں اور بارویں جماعت کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میٹرک کے نتائج پندرہ جولائی مزید پڑھیں

سندھ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کیلیے دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اتوار 8 دسمبر کو ہو گا

سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اتوار 8 دسمبر کو ہو گا۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے سلسلے میں دوبارہ یہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے تحت لیا جائے گا آئی بی اے مزید پڑھیں

خواب کبھی بوڑھے نہیں ہوتے بزرگ امیدوارالخدمت بنو قابل 4.0 کے انٹری ٹیسٹ میں شریک

الخدمت کے بنوقابل 4.0 پروگرام کے تحت کراچی میں اتوار تین نومبر کو تین مختلف مقامات پر داخلہ ٹیسٹ ہوئے رجحان ٹیسٹ میں جہاں ہزاروں نوجوان شریک ہوئے وہیں ایک بزرگ امیدوار نے بھی شرکت کی اور سب کو حیران مزید پڑھیں