جیو نیوز کے مطابق کراچی لیاری ایکسپریس وے پر سیمنٹ مکسر ٹرک کی تین گاڑیوں سے ٹکر کے نتیجے میں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 767 خبریں موجود ہیں
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تیز رفتار گاڑی نے گرین بیلٹ عبور کرتے ہوئے دو راہ گیروں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے خستہ حال اور غیر محفوظ گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے درجنوں واٹر ٹینکرز، ڈمپرز اور دیگر گاڑیاں امپاؤنڈ کر کے بلدیہ یارڈ منتقل کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تمام مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق سندھ کے اضلاع مورو اور نوشہروفیروز میں جانوروں میں لمپی اسکن بیماری کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ لائیو اسٹاک بلوچستان نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق سندھ اور افغانستان سے ملحقہ مزید پڑھیں
ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹریفک حالات دہائیوں سے خراب ہیں، ٹھیک ہونے میں یقیناً وقت لگے گا۔ جنگ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں مزید پڑھیں
کراچی واٹر بورڈ نے 10 اپریل سے غازی گوٹھ پر واقع 84 انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی 4 روز تک مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈمپر ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت محسود نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی 11 گاڑیاں نذر آتش کی گئیں۔ کراچی کے پاور ہاؤس چورنگی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے تحفظ مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ڈمپر حادثات پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے ملوث ڈرائیوروں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو بھی ہیوی گاڑیوں کو نذر آتش کرنے یا عوامی مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔ رواں سال کے ابتدائی 99 مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط، حیدرآباد – سکھر موٹروے میری ذاتی دلچسپی ہے، موٹروے کو جلد پی ایس ڈی پی کا حصہ بنایا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے کو مزید پڑھیں