آٹے کے بعد روٹی کی قیمت بھی کم, چپاتی کا ریٹ 10 روپے اور نان 15 روپے مقررخلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم

کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد نان اور چپاتی کی قیمتیں بھی کم کر دی گئی ہیں۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سرکاری نرخ نامہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 100 گرام چپاتی 10 مزید پڑھیں

بغیر لائسنس ڈرائیونگ، اوور اسپیڈنگ اور پریشر ہارن کے استعمال پر مکمل پابندی لگا کر سخت کارروائی کی جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے نابالغ اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کو سڑکوں پر آنے سے روکنے، اوور مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کا زور برقرار، اتوار سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

کراچی میں اتوار سے درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 اپریل کے دوران شہر میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ ہواؤں کے رخ میں متوقع تبدیلی گرمی کی مزید پڑھیں

کراچی کے بہتر ہوتے حالات کو پھر خراب کرنے کی سازش ہو رہی ہے، سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں بہتری کی جانب گامزن حالات کو ایک منظم سازش کے تحت دوبارہ غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عباسی شہید اسپتال کے دورے کے موقع پر مزید پڑھیں

کراچی سپر ہائی وے کاٹھوڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے 23 سالہ نوجوان جاں بحق، ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے کاٹھوڑ ایم تھری پمپ کے قریب ایک ٹریلر کی ٹکر سے 23 سالہ راہگیر نریشن کمار جاں بحق ہوگیا۔ متوفی گڈاپ ٹاؤن کے میمن گوٹھ کا رہائشی تھا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مزید پڑھیں

کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار روپے جرمانے کا فیصلہ

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) نے شہر کی اہم شاہراہوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 15,000 روپے جرمانہ عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ فیصلہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور کراچی ٹاسک فورس کی ہدایات مزید پڑھیں

فینسی نمبر پلیٹ اور رنگین شیشے فروخت کرنے والے دکانداروں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی، کراچی پولیس

کراچی ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں فینسی نمبر پلیٹس، رنگین شیشوں اور نیلی لائٹس کی غیر قانونی فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دکانداروں کو 17 مزید پڑھیں

جون میں 34 الیکٹرک، اور 5 ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پہنچیں گی، شرجیل میمن

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد سرمایہ کاری کا حجم 1.6 ارب ڈالر تک مزید پڑھیں