کراچی: ملیر کے اطراف زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3.2 ریکارڈ کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، محکمہ موسمیات کے مطابق شدت 3.2 ریکارڈ کیے گئے ۔
اس کیٹا گری میں 817 خبریں موجود ہیں
کراچی میں کھانے اچھے ملتے تھے،یادیں تازہ ہوگئیں کچوری ایک روپے کی تھی ، چیف جسٹس چیف جسٹس آف پاکستان بھی کراچی کے کھانوں کے دلدادہ نکلے ۔ کراچی کے کھانوں کا ذائقہ نہ بھلا سکے ۔ جسٹس فائز عیسیٰ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے خواتین کے لیے پنک بس سروس دو ماہ کے لیے بالکل مفت کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے یہ اعلان فریال تالپور کی درخواست پر کیا ۔ کراچی میں پنک بس سروس مزید پڑھیں
اسٹریٹ کرائمز کے خلاف جماعت اسلامی نے کراچی میں ایس ایس پی دفاتر کے باہر مظاہرے کیے ۔ کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ۔ اب تک شہر میں ساٹھ سے زائد افراد اسٹریٹ مزید پڑھیں
کے ڈی اے کا دو نئی رہائشی اسکیمز متعارف کرانے کا فیصلہ فیڈرل بی ایریا بلاک 1 اور کارساز کا انتخاب ادارہ ترقیات کراچی کے پبلک ہاؤسنگ اسکیم کے بورڈ کا اجلاس ڈی جی سید شجاعت حسین کی زیرصدارت میں مزید پڑھیں
کراچی کی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں نے غیر ملکیوں کی گاڑی پر خود کش حملہ کیا ، دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے امدادی سرگرمیاں شروع کرکے زخمیوں مزید پڑھیں
خیابان بخاری کی نئی سڑک پر ڈرفٹنگ دو افراد ملوث ، مرمت کا خرچہ کار سوار برداشت کرے گا ، سی بی سی خیابان بخاری میں نو تعمیر شدہ سڑک پر ڈرفٹنگ میں دو افراد ملوث پائے گئے ۔ جیو مزید پڑھیں
کراچی میں آج تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، طاقتور سسٹم خلیجی ریاستوں کے بعد بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے ، آج شام سے اس سسٹم کے اثرات کراچی میں ظاہر ہوں گے مگر بارش کی شدت خلیجی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی، کراچی میں سترہ اور اٹھارہ اپریل کو بارش کا امکان ہے ۔۔ بارش درمیانی اور تیز ہونے کی توقع ہے