جہانگیر روڈ کا غیر معیاری کام کرنے والی کمپنی کو سرجانی ٹاؤن میں کام مل گیا، سڑک اگلے ہی دن بیٹھ گئی تھی

کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور شہریوں کو سخت اذیت کا سامنا ہے ۔ ایسے میں ضرورت تھی کہ کراچی میں معیاری سڑکیں بنائی جائیں مگر اب روزنامہ جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر روڈ کا مزید پڑھیں

اور اب ماہانہ تین ہزار روپے کا ٹول ٹیکس! لیاری ایکسپریس وے پر 3 ماہ میں 66 فیصد ٹول ٹیکس میں اضافہ شرمناک ہے۔ شہری آخر کتنے ٹیکس بھریں ؟ بدلے میں ملتا کیا ہے ؟

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے لیاری ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس میں اضافے پر تنقید کی انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ اب ماہانہ تین ہزار روپے کا ٹول ٹیکس! لیاری ایکسپریس وے پر 3 ماہ میں 66 مزید پڑھیں

کراچی کی 100 بڑی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، دھول مٹی سے شہری بیمار ، غیر معیاری ڈامر کے استعمال کا انکشاف

روزنامہ ایکسپریس نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سندھ حکومت ، بلدیہ عظمیٰ اور کے ڈی اے کی غفلت سے کراچی کی سو سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور دھول مٹی اڑنے کی وجہ سے شہری بیمار مزید پڑھیں

کراچی میں کھلے گٹر اور نالے پیپلز پارٹی کی نااہلی کا ثبوت ہیں، سندھ حکومت اور میئر دونوں پی پی کے ہیں ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے پیپلز پارٹی کی کراچی میں کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ شہر میں کھلے گٹر اور نالے پی پی کی نااہلی کا ثبوت ہیں مزید پڑھیں

ضلع وسطی میں دوسرا اوپن ایئر جم بن گیا لیاقت آباد ٹاؤن نے کچرا کنڈی ختم کرکے پارک بحال کردیا

لیاقت آباد ٹاؤن میں کچرا کنڈیوں کے خاتمے کا کام تیزی سے جاری ہے ٹیپو سلطان پارک جو طویل عرصے سے کچرا کنڈی بنا ہوا تھا ٹاؤن انتظامیہ نے چیئر مین فراز حسیب صاحب کی ہدایت میں نہ صرف بحال مزید پڑھیں

بڑی کامیابی کراچی میں جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن کی ایک لاکھ مربع گز زمین سے قبضہ ختم کروانے کا حکم ٹیکنیکل یونیورسٹی یا کالج بنانے کی ہدایت جماعت اسلامی و اہلیان اورنگی ٹاؤن کی بڑی کامیابی

سندھ ہائی کورٹ میں جرمن اسکول اورنگی ٹاون کی ایک لاکھ مربع گز زمین پر قبضے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی عدالت نے چیف سیکریٹری کو اراضی سے قبضہ ختم کروانے کا حکم دے دیا عدالت حکم دیا کہ مزید پڑھیں