تندور مالکان کا سرکاری ریٹ پر روٹی فروخت کرنے سے انکار ، شہری 17 روپے کے نان کی تلاش میں !! کمشنر کب ایکشن لیں گے ؟؟

کراچی میں تندور مالکان ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے سرکاری قیمت پر روٹی فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ سرکار نے چپاتی کی قیمت بارہ روپے اور نان کی قیمت سترہ روپے مقرر کی تھی مگر کراچی کے مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی یومیہ 400 اور سالانہ 80 ہزار وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہےکہ اسٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور زخمی کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: اپریل میں 59افراد قتل ، 4 ہزار 346گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھینی یا چوری کی گئیں

شہر قائد میں پولیس اور انتظامیہ جرائم پیشہ عناصر پر قابو پانے میں ناکام نظر آتی ہے ، روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق اپریل میں مختلف واقعات میں 59افراد قتل ہوئے جبکہ 4 ہزار 346گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں مزید پڑھیں

کراچی میں کئی ماہ تک دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو بکنے والی پیاز 100 سے ایک 120 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی

کراچی میں کئی ماہ تک دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو بکنے والی پیاز 100 سے ایک 120 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔دوسری جانب گندم بحران کے بعد کراچی میں چکی کا آٹا 160 روپے کلو مزید پڑھیں

گلبرگ ٹاؤن کا ضلع وسطی کو بڑا تحفہ ، داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی آئی ٹی اور کمپیوٹنگ سائنس فیکلٹی گلبرگ میں منتقل ہوگی

چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے ضلع وسطی کے عوام کو بڑا تحفہ دیا ہے ۔ گلبرگ ٹاون اور داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان ایک اہم ایم او یو پر دستخط ہوگئے ، جس کے مطابق أئی مزید پڑھیں

فنڈز جاری نہ ہوسکے ، کراچی کے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ، کریم آباد انڈر پاس پر کام رک گیا

کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے سستی روی اور تاخیر کا شکار ہیں ۔ فنڈز کے اجراء میں تاخیر کے باعث منصوبوں پر کام رکا ہوا ہے ۔ کریم آباد انڈر پاس پر بھی کام روک دیا گیا ہے ۔ ڈان مزید پڑھیں