کراچی آنے والے گداگروں نے نیا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا سرکاری اسپتالوں میں ڈیرے، تیمار دار پریشان پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے گداگر مافیا نے سرکاری اسپتالوں کو اپنا ٹھکانہ بنالیا ۔ شہر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 704 خبریں موجود ہیں
کراچی میں انتظامیہ کمشنر کراچی کی پرائس لسٹ پر عمل کرانے میں ناکام ہوگئی ۔ ریٹیلرز اور دکاندار من مانے ریٹ پر اشیاء فروخت کررہے ہیں اور مہنگائی میں اضافے کا ذمے دار مڈل مین کو قرار دیا جارہا ہے مزید پڑھیں
کراچی میں الخدمت کے تحت باہمت یتیم بچوں کے لیے پانچ روزہ عید شاپنگ کا آغاز کردیا ۔ پہلے دن سات سو بچوں نے عید شاپنگ کی ۔ ہر بچے نے چھ ہزار روپے کی شاپنگ کی اور پانچ سو مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا اور یونیورسٹی روڈ سے گزرنے والے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بن گئیں کشادہ یونیورسٹی روڈ پر سفر ایک ایسا امتحان بن گیا جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ۔۔سندھ حکومت کی مزید پڑھیں
حیران کن !! کراچی میں روزانہ 10 ہزار سے زائد ٹریفک چالان کٹنے لگے روزنامہ جنگ میں شائع خبر میں بڑا انکشاف کیا گیا ہے ، شہر قائد میں روزانہ دس ہزار ٹریفک چالان کٹ رہے ہیں، شہریوں سے اس مزید پڑھیں
فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 10, 11, 12, 13 اور 17,18 میں قریباً ایک ماہ سے پانی کی فراہمی معطل ہے اور یہاں کے مکین بوند بوند پانی کو ترس گئے ہیں،ٹینکر مافیا سے مہنگا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی کے چار اضلاع میں غیر قانونی طور پر سرکاری زمین لینڈ مافیا اور بلڈرز کے حوالے کی گئی ۔ تحقیقاتی ٹیم سابق نگراں وزیراعلیٰ کی ہدایت پر بنائی گئی تھی ۔ جیو پر نشر رپورٹ کے مطابق کمیٹی کو مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ریڈ لائن منصوبے پر کام تو عرصہ پہلے شروع کیا مگر اب تک اسے مکمل نہیں کرسکی ۔ منصوبے پر کام رکا ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی تکمیل تاخیر کا شکار ہے ۔ یونیورسٹی مزید پڑھیں
کراچی میں کتے کے کاٹنے کی کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ صرف دو اسپتالوں سے ملنے والے ڈیٹا کے مطابق آخری تین ماہ میں کم از کم دس افراد جان سے گئے ۔ تشویشناک صورتحال کا اندازہ اس مزید پڑھیں
کراچی میٹرو کاروپوریشن اور ٹاؤنز میں سیکڑوں گھوسٹ ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔ جب کہ بہت سے ملازمین ایسے بھی ہیں جو ایک ساتھ ہی دو حکومتی اداروں میں کام کررہے ہیں ۔ یہ افراد نہ صرف مزید پڑھیں