کراچی میں پولیس اہلکاروں نے تاجر کو اغوا کرلیا 2 لاکھ روپے تاوان کا انکشاف

کراچی میں پولیس اہلکاروں نے کپڑے کے تاجر کو اغواء کرلیا اور دو لاکھ روپے تاوان وصول کیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سکھن تھانے کی حدود لیبر اسکوائر پر اہلکاروں نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کیا مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے ، وزیر داخلہ سندھ

وزیرداخلہ فرماتے ہیں کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے مگر حقائق یہ ہے کہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ میں 47 افراد کو اسٹریٹ کرمنلز نے قتل کیا جب کہ ملک کے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو راج، راشد منہاس روڈ پر شہریوں کے سامنے پیٹرول پمپ لوٹ لیا

کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسٹریٹ کرمنلز کو روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں ۔۔ ڈاکوؤں نے گزشتہ روز درجنوں شہریوں کے سامنے پٹرول پمپ لوٹ لیا ۔ رمضان المبارک میں شہر میں جرائم کی وارداتوں میں مزید پڑھیں

پاکستان کی تیسری اور شہر قائد میں پہلی جدید ترین ماڈل کی ایم آر آئی مشین کراچی پہنچ گئی،الخدمت ڈائیگناسٹک سینٹر میں انسٹال ہوگی ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ الحمدللہ، وعدہ پوراہوا، پاکستان کی تیسری اور کراچی میں پہلی جدید ترین ماڈل کی ایم آر آئی مشین Siemens Magnetom Sola 1.5T کراچی پہنچ گئی۔ لاکھوں ڈالر مالیت کی مزید پڑھیں

کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے سے حادثات بڑھ گئے، روزانہ 100 سے زائد واقعات رپورٹ

کراچی میں 18 سال سے کم عمر بچوں میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھ گیا ۔ یہ بچے شاہراہوں پر برق رفتاری سے بائکس دوڑاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے خود کو اور ساتھ دوسروں کو بھی زخمی مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ہزاروں اساتذہ بھرتی کرنے کی تیاری، کراچی میں ریٹائرمنٹ کی پیشکش

روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق سندھ میں ہزاروں اساتذہ بھرتی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں مگر دوسری طرف کراچی ریجن سے تعلق رکھنے والے پرائمری اسکول ٹیچرز اور سندھی لینگویج ٹیچرز کو پیشکش کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں

کے ڈی اے کی زمین پر چائنا کٹنگ سے بننے والےمکانات اور دکانیں ریگولرائز کرنے کا پلان

سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے کے ڈی اے کی زمینوں پر بننے والے مکانات اور دکانوں کو ریگولرائز کرنے پر غور شروع کردیا ہے ۔ یہ مکانات کے ڈی اے کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے بنائے مزید پڑھیں