مافیا کے خلاف آواز اٹھانا جرم قرار ، پانی کے ٹینکروں کے نل کھولنے کے “جرم” می مقدمہ درج ، سرکاری نرخوں سے زائد مہنگے داموں ٹینکر فروخت کرنے والی مافیا کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہ ہوا سید فیصل حسین ، سینئر صحافی

سینیٹر صحافی سید فیصل حسین نے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے کہ پانی کے ٹینکروں کے نل کھولنے کے “جرم” میں عزیز بھٹی تھانے میں مقدمہ درج کردیا گیا سرکاری نرخوں سے زائد مہنگے داموں ٹینکر فروخت کرکے کراچی مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کے بحران کی ذمے دار پیپلز پارٹی ہے، پانی کا آخری منصوبہ K-3 نعمت اللہ خان دور میں بنا، 19 سال گزر گئے K-4 نہیں بن سکا، وفاق میں بھی کئی حکومتیں آئیں اور چلی گئیں منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو مہنگے داموں ٹینکروں کے بجائے نلکوں میں پانی دیا جائے، ٹینکر مافیا کو ختم اور حکومتی سرپرستی بند کی جائے ، کے فور منصوبہ فوری مکمل مزید پڑھیں

شہریوں نے حسن اسکوائر اور شارع قائدین پر واٹر ٹینکرز کے وال کھول کر پانی بہادیا

کراچی میں پانی کے بحران کے خلاف شہر بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے گلشن اقبال میں مظاہرین نے واٹر ٹینکرز کے وال کھول کر پانی سڑکوں پر بہادیا شہریوں کا کہنا تھاکہ جب گھروں میں پانی نہیں آرہا تھا مزید پڑھیں

پانی کیا کسی سائیکل پر آرہا ہے جو نہیں پہنچ پارہا ؟ سینئر صحافی سید فیصل حسین کا سوال

کراچی میں پانی کے بحران پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی سید فیصل حسین نے کہا کہ واٹربورڈ نے جمعرات کی شب پانی کھولنے کا دعویٰ کیا تھا مگر ہفتے کی دوپہر تک کراچی میں پانی کی فراہمی بحال نہیں مزید پڑھیں

ڈمپرز کو شہر میں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈمپرز کو بند کردینا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے جنگ کے مطابق نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کا بدترین بحران جماعت اسلامی نے کل مظاہروں کا اعلان کردیا

کراچی میں جاری پانی کے بدترین بحران کے خلاف جماعت اسلامی نے کل شہر میں مظاہروں کا اعلان کردیا یہ احتجاجی مظاہرے پندرہ مختلف مقامات پر ہوں گے ، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں