نارتھ ناظم آباد انڈاہ موڑ چلڈرن ہسپتال کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سید حامد علی نامی شہری جاں بحق ہوگئے
اس کیٹا گری میں 558 خبریں موجود ہیں
کراچی میں بڑھتے جرائم کے تناظر میں سینئر صحافی مظہر عباس نے جنگ میں ” لہولہان کراچی کی اصل کہانی” کے عنوان سے آرٹیکل لکھا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر داخلہ سندھ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکو راج ، پولیس غائب ، شہریوں کو سر عام لوٹا جانے لگا ۔ ڈاکوؤں نے کورنگی جانے والے پل پر متعدد شہریوں سے لوٹ مار کی ۔۔ شہریوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے سحری کے وقت ناکہ مزید پڑھیں
بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی ، دو روپے پچھتر پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ یہ بجلی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس اہلکاروں نے کپڑے کے تاجر کو اغواء کرلیا اور دو لاکھ روپے تاوان وصول کیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سکھن تھانے کی حدود لیبر اسکوائر پر اہلکاروں نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کیا مزید پڑھیں
وزیرداخلہ فرماتے ہیں کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے مگر حقائق یہ ہے کہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ میں 47 افراد کو اسٹریٹ کرمنلز نے قتل کیا جب کہ ملک کے مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسٹریٹ کرمنلز کو روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں ۔۔ ڈاکوؤں نے گزشتہ روز درجنوں شہریوں کے سامنے پٹرول پمپ لوٹ لیا ۔ رمضان المبارک میں شہر میں جرائم کی وارداتوں میں مزید پڑھیں
کراچی میں اگلے دو دن گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا ۔ درجہ حرارت بڑھ کر 36 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے ۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ الحمدللہ، وعدہ پوراہوا، پاکستان کی تیسری اور کراچی میں پہلی جدید ترین ماڈل کی ایم آر آئی مشین Siemens Magnetom Sola 1.5T کراچی پہنچ گئی۔ لاکھوں ڈالر مالیت کی مزید پڑھیں
کراچی میں 18 سال سے کم عمر بچوں میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھ گیا ۔ یہ بچے شاہراہوں پر برق رفتاری سے بائکس دوڑاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے خود کو اور ساتھ دوسروں کو بھی زخمی مزید پڑھیں