محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی، کراچی میں سترہ اور اٹھارہ اپریل کو بارش کا امکان ہے ۔۔ بارش درمیانی اور تیز ہونے کی توقع ہے
اس کیٹا گری میں 558 خبریں موجود ہیں
کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں قائم اسکول میں جنریٹر کا دھواں بھرگیا جس کے نتیجے میں 22 بچے بے ہوش ہوگئے ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیو اداروں بچوں کو اسکول سے باہر نکالا ، بچوں کی مزید پڑھیں
گلشنِ معمار سیکٹر Y-3 کے رہائشی وسیم الرحمان نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے وسیم الرحمان کو شاپنگ سے واپسی پر لوٹنے کی کوشش کی گئی، گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی گئی، گولی کمر میں لگی وہ اسٹیڈیم روڈ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر میں سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کے شہید ہونے والے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹرز منصورہ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی مزید پڑھیں
کراچی کا ایک اور شہری سفاک ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا, گلشن میں شہری تراب زیدی اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا، بیوی اور بچے تراب کی راہ تکتے رہے گئے
حکومت ناکام ، رمضان المبارک میں کراچی میں 19 افراد ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل کراچی میں حکومت جرائم کے کنٹرول میں مکمل ناکام آزاد نظر آرہی ہے ۔ شہری اسٹریٹ کرمنلز کے نشانے پر ہیں ۔ صرف رمضان میں انیس مزید پڑھیں
کراچی میں قاتل آزاد ہیں اور شہریوں کو نشانہ بناتے پھر رہے ہیں ۔ سائٹ ایریا میں رکن جماعت اسلامی ذاکر عباسی اور شیر عالم کو ڈکیتی مزاحمت پر شہید کردیا گیا ۔ کراچی میں رواں سال پچاس سے زائد مزید پڑھیں
کراچی میں گزشتہ روز درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ شہر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے ، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر مقامات مزید پڑھیں
کراچی ڈکیتوں کے رحم و کرم ہے ۔ یہ ڈاکو جسے چاہیں قتل کریں جسے چاہیں گولی مار کر زخمی کردیں ۔ ڈان میں شائع خبر کے مطابق آخری تین سال میں 250 سے زائد شہریوں کو اسٹریٹ کرمنلز نے مزید پڑھیں
کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے اور وہ شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں ۔ رواں سال اب تک 52 شہریوں کی جانیں ڈکیتی مزاحمت پر لی جا چکی ہیں ۔ ادہر ، وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار مزید پڑھیں