کے فور منصوبے کا پانچ بار افتتاح ہوچکا کوئی بھی اس پر اپنی تختی لگا دے لیکن شہر کو پانی دیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کے-فور منصوبے کا پانچویں بار افتتاح ہو چکا ہے، کسی بھی سطح پر تختی نصب کرنے کے بجائے شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ پانی سے پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کورنگی میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ، مالک جاں بحق

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 6 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میڈیکل اسٹور کے مالک جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو مسلح ملزمان موٹرسائیکل پر سوار ہوکر میڈیکل اسٹور میں مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 21 رمضان المبارک (22 مارچ) کو یوم علیؓ پر تعطیل کا اعلان

سندھ میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہو گی۔ محکمۂ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کی ترقی پر جتنا خرچ کر رہی ہے باقی کسی اور شہر پر نہیں کر رہی، سعید غنی

وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے سندھ حکومت جتنا پیسہ کراچی پر خرچ کر رہی ہے اتنا سندھ کے کسی اور شہر پر نہیں کر رہی، انہوں نے مزید کہا کے گورنر سندھ مزید پڑھیں

کورنگی میں ڈاکو شہری سے 25 لاکھ لوٹ کر فرار، فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق

روزنامہ جنگ کے مطابق کورنگی میں مسلح ڈاکو پولٹری فارم کے تاجروں سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، جبکہ مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمی گارڈ کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ مزید پڑھیں

کراچی میں شہاب ثاقب گزرتے دیکھا گیا، نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ وہڈیو وائرل

کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا نظارہ کیا گیا۔ کئی شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں اس منظر کو محفوظ کرلیا،ویڈیوز وائرل ہوگئی۔ شہر میں شہاب ثاقب کو رات 2 بج کر 43 منٹ پر گزرتے دیکھا گیا۔ ماہرین مزید پڑھیں

کراچی پر وڈیروں ، جاگیر داروں اور ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا، عید کے بعد حقوق کراچی ملین مارچ ہوگا، حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان

کراچی کو وڈیروں، جاگیرداروں, چوروں اور ڈاکوؤں کے حوالے کر دیا گیا ہے، عید کے بعد حقوقِ کراچی ملین مارچ ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمٰن نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کراچی کے عوام کی حقیقی مزید پڑھیں

بلدیہ ٹاؤن میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، ایک بزرگ خاتون ہجوم کے نیچے دب کر جاں بحق، متعدد زخمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک نجی فلاحی تنظیم کی جانب سے راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک ضعیف خاتون جاں بحق ہوگئیں، جبکہ متعدد خواتین زخمی ہوئیں۔ راشن کی تقسیم سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور کراچی سمیت سندھ بھر میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ سینئر وزیرِ سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے نئے منصوبے متعارف کرائے جا رہے مزید پڑھیں

دسمبر 2026 تک بھی ریڈ لائن کی تکمیل مشکل ہوگئی اسٹیک ہولڈرز کے اعتراضات

یونیورسٹی روڈ پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ ریڈ لائن بس پراجیکٹ کی دسمبر 2026 تک بھی تکمیل مشکل ہوگئی ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے اعتراضات کے مزید پڑھیں