کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ، کراچی میں مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بیس روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔ دودھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 520 خبریں موجود ہیں
پاکستان پیپلزپارٹی نے کراچی کے شہریوں سے بجلی کے بلوں میں میونسپلٹی ٹیکس وصول کرنے کی قرارداد سٹی کونسل سے منظور کرالی ۔ پی ٹی آئی کے باغی گروپ نے بھی قرار داد کی حمایت کی ۔ جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں
کراچی کے بے شمار علاقوں میں شہریوں کو نلکوں میں پانی میسر نہں ہے ۔ یہ مہنگے ریٹس پر پانی خریدنے پر مجبور ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ہائیڈرنٹس سیل کی سالانہ آمدنی میں مجموعی طور مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو بجلی کی مد میں 174 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی ، بجٹ دستاویز وفاقی بجٹ میں کے الیکٹرک کی سبسڈی کا بھی اعلان کیا گیا ہے اور اس کے لیے خطیر رقم مختص کی گئی مزید پڑھیں
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان بکروں سے بھرا ٹرک لے کر فرار ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 30 بکرے تھے، 2 ملزمان ڈرائیور کو اتار کر ٹرک لے مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ سخت گرمی میں بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔ فیڈرل بی ایریا کے مختلف علاقوں سے بھی شہریوں نے غیر اعلانیہ لوڈ مزید پڑھیں
19 جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہرِ قائد مزید پڑھیں
نیو کراچی میں دو کم سِن بہن بھائی آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہوگئے ۔۔ آوارہ کتوں کے کاٹے سے زخمی ہونے والے دونوں بچوں کوانتہائی تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی میں الخدمت کے تحت ہونے والے بنو قابل آئی ٹی پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ میں ہزاروں طلباء نے شرکت کی ۔ ریلوے گراؤنڈ آئی آئی چندریگر روڈ پر ہونے والے ٹیسٹ کے شرکاء سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں
کراچی کے گولڈ میڈلسٹ انجینئر اتقاء معین کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شہید ہونے والے گولڈ میڈلسٹ اتقاء معین کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس آئی یو کی مزید پڑھیں