وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کریم آباد انڈر پاس، ملیر ایکسپریس وے اور کورنگی کاز وے پل کی پیش رفت پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 772 خبریں موجود ہیں
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے ، عوام کی خدمت کی کوشش کررہے ہیں انہوں نے بتایا کہ ہم نے میونسپل انسپکٹرز اپائنٹ کیے ہیں، جہاں جہاں قانون کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے کتے نے چار سے چھ سال کے کم عمر پانچ بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا جنگ کے مطابق قطر اسپتال میں دوا میسر نہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
راشد نسیم کے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے مزید 3 عالمی ریکارڈ منظور کر لیے راشد نسیم نے 125 عالمی ریکارڈز مکمل کرلیے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر اخروٹ توڑنے ، 60 پاؤنڈ میں جمنگ جیکس کیٹیگری اور پنچ کے ساتھ مزید پڑھیں
اب ہر مضمون میں پاسنگ مارکس 33 کے بجائے 40 ہوں گے پاکستان بھر کے بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن اجلاس میں کیا گیا۔ جس میں پورے ملک سے تعلیمی مزید پڑھیں
کراچی سے ایک اور طیارے کی بذریعہ سڑک حیدرآباد منتقلی کی تیاری کی جارہی ہے این ایچ اے نے ناکارہ طیارے کی منتقلی کے لیے ایئر پورٹ اتھارٹی کو این او سی جاری کردیا۔ طیارے کو ایئر پورٹ سے سی مزید پڑھیں
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگلے 2 سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو بنو قابل آئی ٹی کورسز کروائیں گے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ابتک ہزاروں مزید پڑھیں
بجلی 1 روپے 1 یونٹ سستی کی جائے ،سی پی پی اے نے درخواست جمع کرادی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا میں جمع کرائی درخواست اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی۔ سماعت 26 مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی ضمنی میں ہونے والی دھاندلی پر ٹوئٹ میں کہا کہ دھاندلی کی جس سطح پر پیپلز پارٹی اتر چکی ہے، یہ واضح ہوگیا ہے کہ اس کا چراغ بجھنے والا ہے۔ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی شارع فیصل پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کررہی ہے پولیس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ روکنے کی کوشش کی گئی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے انتخابات مزید پڑھیں