سٹی کونسل اجلاس میں مرتضیٰ وہاب کے خلاف شدید نعرے بازی، اپوزیشن کا احتجاج کراچی کو پانی دو کے نعرے، تمام یوسیز و ٹاؤنز کو ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ

سٹی کونسل اجلاس میں اپوزیشن نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف سخت احتجاج کیا سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں اپوزیشن ارکان نے مطالبہ کیا کہ کراچی کو پانی مزید پڑھیں

کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، 10 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شہر میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 10 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات سب مزید پڑھیں

پورے ملک میں کے الیکٹرک کے سروس ایریا میں سب سے زیادہ 34 ہلاکتیں 32 شہری اور 2 ملازمین شامل

نیپرا نے 2023-24 میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے زیرانتظام علاقوں میں شہریوں اوربجلی کمپنیوں کے ملازمین کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ جیو نے نیپرا رپورٹ کے حوالے سے بتایا مالی سال 2023-24 میں بجلی کمپنیوں کے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب آپ چور راستے سے میئر بنے، آپ کی کارکردگی کچھ نہیں ہے جس شخص کو منہ چھپانا چاہیے وہ ہمارے منہ لگ رہا ہے عتیق میر ، تاجر رہنما

مرتضیٰ وہاب کو کراچی کے تاجروں کے خلاف بیان بازی کے بعد تاجر برادری کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے تاجر رہنما عتیق میر نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب آپ چور راستے سے میئر بنے، آپ کی کارکردگی مزید پڑھیں

بلاول زرداری جتنا جلد وزیراعظم بن جائیں ملک کے لیے اتنا ہی اچھا ہے ، شرجیل میمن

سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلاول زرداری جتنا جلد وزیراعظم بن جائیں ملک کے لیے اتنا ہی اچھا ہے انہوں نے کہا کہ کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیکل سٹی بنانے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے کہا ہے ہم سب بچوں سے پیار کرتے ہیں مگر ہمیں بچوں پر شیر کی نگاہ بھی رکھنی ہے

شاہد آفریدی نے کہا ہے ہم سب بچوں سے پیار کرتے ہیں مگر ہمیں بچوں پر شیر کی نگاہ بھی رکھنی ہے انہوں نے اپیل کی کہ خدا کے لیے بچوں کو موبائل فون سے تھوڑا دور رکھیں،انہوں نے بیٹیوں مزید پڑھیں

سفاری پارک میں “ہتھنی” سونیا کی اچانک موت ،صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا

کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا مر گئی ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال کے درمیان تھی اور اس کی کی موت گزشتہ رات ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا۔ اب سفاری پارک میں مزید پڑھیں

میں اس وقت جو کچھ ہوں کراچی نے مجھے دیا پورا پاکستان مجھے بطور “کراچی والا ” جانتا ہے سینئر اداکار جاوید شیخ

ملک کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے بھی جشن اردو میں شرکت کی اور کراچی سے متعلق اپنی یادوں کو تازہ کیا جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ ان کی پیدائش راولپنڈی کی ہے ، وہ پنجابی ہیں مگر وہ مزید پڑھیں

آدھے سے زیادہ کراچی کو پانی کی فراہمی بند، شہری مہنگے ریٹ پر ٹینکر خریدنے پر مجبور، واٹر کارپوریشن کے افسران کی اہلیت سامنے آگئی

ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران جامعہ کراچی کے قریب 84 انچ ڈایا کی پانی کی لائن دو جگہ سے پھٹ گئی تھی واٹر کارپوریشن نے جمعرات کی رات تک کام مکمل کرنے کا دعویٰ کیا تھا مگر اب مزید پڑھیں