کراچی سے ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ ، پہلے پانچ ماہ میں 1 ہزار 110 ارب روپے ٹیکس جمع ، 20 فیصد اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لارج ٹیکس آفس نے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ رپورٹ سامنے آگئی اے آر وائی نیوز کے مطابق لارج ٹیکس آفس کراچی نے ایک اور نیا ریکارڈ بنا دیا۔ گزشتہ مالی کے سال 5 ماہ کے مزید پڑھیں

عالمی کتب میلے میں ریکارڈ ساڑھے 5 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت ، کتابوں کی فروخت کا نیا ریکارڈ ، اسٹاکس ختم ہوگئے

ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والا کتب میلہ اختتام کو پہنچا میلے میں کتابوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی اور کئی کتابوں کے اسٹاکس ختم ہوگئے۔ پانچ دن تک جاری رہنے والے میلے میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افراد نے مزید پڑھیں

لیاقت آباد ٹاؤن نے لیاری ایکسریس وے کے ایک حصہ پر اربن فاریسٹ بنادیا ایک ہزار کے قریب پودے لگادیے کچرا کا ڈھیر ختم، بس اسٹینڈ بحال

لیاقت آباد ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آگئی ہے لیاری ایکسپریس وے کے ایک حصے پر کچرا صاف کرکے اربن فاریسٹ بنا دیا گیا ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کے مطابق ایک ہزار کے قریب درخت لگائے ہیں شہریوں کا مزید پڑھیں

کراچی میں اس وقت 5500 واٹر ٹینکر چل رہے ہیں، شہر کے 70 فیصد علاقے کو پانی کی قلت کا سامنا ایم ڈی واٹر کارپوریشن

کراچی واٹر بورڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر صلاح الدین احمد نے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت کراچی کے 70 فیصد علاقے کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ جنگ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

13 سال بعد پیدا ہونے والا 6 ماہ کا بچہ ٹوٹی سڑک کے باعث والدہ سمیت گرا ، بچہ جاں بحق ہوگیا

کراچی کا تباہ حال انفراسٹرکچر حادثات کو جنم دے رہا ہے ، کورنگی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، 13 سال بعد پیدا ہونے والا بچہ صرف چھ ماہ بعد ہی بچھڑ گیا جنگ میں شائع خبر کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن تیسری بار ٹوٹ گئی شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی پھر معطل

یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی پانی کی سپلائی لائن تیسری بار ٹوٹ گئی جنگ کے مطابق شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی پھر معطل ہوگئی۔ راشد منہاس روڈ پر جوہر موڑ کے قریب سیوریج کا پانی جمع مزید پڑھیں

کراچی میں صبح نلکا کھولو تو پانی نہیں آتا مجھے شک ہے لوگ صبح نہا کر کیسے نکلتے ہوں گے ، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں صبح نلکا کھولو تو پانی نہیں آتا مجھے شک ہے لوگ صبح نہا کر کیسے نکلتے ہوں گے انہوں نے کہا لور مڈل کلاس اور مڈل کلاس کے لوگ پندرہ سے مزید پڑھیں