شہریوں نے حسن اسکوائر اور شارع قائدین پر واٹر ٹینکرز کے وال کھول کر پانی بہادیا

کراچی میں پانی کے بحران کے خلاف شہر بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے گلشن اقبال میں مظاہرین نے واٹر ٹینکرز کے وال کھول کر پانی سڑکوں پر بہادیا شہریوں کا کہنا تھاکہ جب گھروں میں پانی نہیں آرہا تھا مزید پڑھیں

پانی کیا کسی سائیکل پر آرہا ہے جو نہیں پہنچ پارہا ؟ سینئر صحافی سید فیصل حسین کا سوال

کراچی میں پانی کے بحران پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی سید فیصل حسین نے کہا کہ واٹربورڈ نے جمعرات کی شب پانی کھولنے کا دعویٰ کیا تھا مگر ہفتے کی دوپہر تک کراچی میں پانی کی فراہمی بحال نہیں مزید پڑھیں

ڈمپرز کو شہر میں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈمپرز کو بند کردینا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے جنگ کے مطابق نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کا بدترین بحران جماعت اسلامی نے کل مظاہروں کا اعلان کردیا

کراچی میں جاری پانی کے بدترین بحران کے خلاف جماعت اسلامی نے کل شہر میں مظاہروں کا اعلان کردیا یہ احتجاجی مظاہرے پندرہ مختلف مقامات پر ہوں گے ، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ 2 روز میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان، آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

کراچی میں آئندہ دو دن درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جمعے اور ہفتے کو درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتا ہے ، درجہ حرارت دو سے تین ڈگری کم ہونے کا امکان ہے کراچی کا مزید پڑھیں